الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. (من (أمر)) بعيادة المريض واتباع الجنائز
مریض کی عیادت اور جنازے کی اتباع کا حکم
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 10949 ترقیم الشثری: -- 11155
حدثنا وكيع ، عن سلمة بن وردان ، قال: سمعت انس بن مالك ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لاصحابه: " من شهد منكم جنازة"، قال عمر: انا، قال:" من عاد منكم مريضا"، قال عمر: انا، قال:" من تصدق" قال عمر: انا قال:" من اصبح منكم صائما" قال عمر: انا، قال النبي صلى الله عليه وسلم:" وجبت وجبت"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) قوله (قال عمر: أنا قال: من عاد) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [ص].
(٤) سقط من: [أ].
(٥) في [هـ]: (منه)
(٦) في [ح]: زيادة (اليوم).
(٧) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٨) سقط من: [ز].
(٩) ضعيف؛ لضعف سلمة بن وردان، أخرجه أحمد (١٢١٨١)، والبزار (١٠٤٣/ كشف)، والبغوي (١٦٤٧)، وابن عدي ٣/ ١١٨٠، وابن عساكر ٤٤/ ١٣٤.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ایک مرتبہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ کرام سے دریافت فرمایا: تم میں سے جنازہ میں کون حاضر ہوا ہے؟ حضر ت عمر نے عرض کیا میں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: تم میں سے مریض کی عیادت کس نے کی ہے؟ حضرت عمر نے عرض کیا میں نے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: صدقہ کس نے کیا ہے؟ حضرت عمر نے عرض کیا میں نے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: تم میں سے کس نے روزے کی حالت میں صبح کی؟ حضرت عمر نے عرض کیا میں نے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: واجب ہوگئی، واجب ہوگئی (جنت)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11155]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن عدي: في متون بعض ما يرويه سلمة بن وردان أشياء منكرة ويخالف سائر الناس . قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف سلمة بن وردان .»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 12364، والبزار فى «مسنده» برقم: 6251، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34184، ترقيم محمد عوامة: 10949»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 12364، والبزار فى «مسنده» برقم: 6251، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34184، ترقيم محمد عوامة: 10949»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم عوامۃ: 32679 ترقیم الشثری: -- 34185
حدثنا وكيع ، عن سلمة بن وردان قال: سمعت انسا يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لاصحابه: من شهد منكم جنازة؟ قال عمر: انا. قال: من عاد منكم مريضا؟ قال عمر: انا، قال: من تصدق؟ قال عمر: انا، قال: من اصبح منكم صائما؟ قال عمر: انا، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: وجبت، وجبت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ سلمة صدوق، أخرجه أحمد (١٢٨١)، والبزار (١٠٤٣/ كسف)، وابن عدي ٣/ ١١٨٠، والبغوي (١٦٤٧).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہ م سے پوچھا: تم میں سے کون جنازہ میں حاضر ہوا؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کس نے مریض کی عیادت کی؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میں نے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کس نے صدقہ دیا؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میں نے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کس نے روزے کی حالت میں صبح کی؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میں نے اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت واجب ہوگئی، جنت واجب ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 34185]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن عدي: في متون بعض ما يرويه سلمة بن وردان أشياء منكرة ويخالف سائر الناس . قال سعد الشثري: ضعيف؛ سلمة صدوق .»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 12364، والبزار فى «مسنده» برقم: 6251، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11157، ترقيم محمد عوامة: 32679»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 12364، والبزار فى «مسنده» برقم: 6251، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11157، ترقيم محمد عوامة: 32679»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف