الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. في الرجل (تكون) تحته الوليدة فيطلقها طلاقا بائنا فترجع إلى سيدها فيطأها؛ ألزوجها أن يراجعها؟
ایک شخص کے نکاح میںکوئی باندی تھی، اس نے اسے طلاق بائنہ دے دی، وہ اپنے آقا کے پاس واپس آئی اور اس نے اس سے وطی کی توکیا خاوند اس سے رجوع کرسکتاہے؟
کل مکررات: 3
ترقیم عوامۃ: 16385 ترقیم الشثری: -- 16901
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (جندب).
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16901]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17575، ترقيم محمد عوامة: 16385»
ترقیم عوامۃ: 17002 ترقیم الشثری: -- 17572
حدثنا يزيد بن هارون، عن حبيب، عن عمرو بن هرم، قال: سئل جابر بن زيد، عن" رجل كانت له امراة مملوكة فطلقها، ثم إن سيدها تسراها ثم تركها , اتحل لزوجها الذي طلقها ان يراجعها؟ قال: لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمر).
(٢) في [س]: (زوجها).
(٣) سقط من [هـ، س، ط].
حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کے نکاح میں کوئی باندی ہو اور وہ اس کو طلاق دے دے پھر اس کا آقا اس سے جماع کرے پھر اسے چھوڑ دے تو کیا خاوند اس سے رجوع کرسکتا ہے۔ انہوں نے فرمایا وہ عورت اب پہلے خاوند کے لئے حلال نہیں جب تک کہ وہ کسی اور سے شادی نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17572]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16904، ترقيم محمد عوامة: 17002»
ترقیم عوامۃ: 18176 ترقیم الشثری: -- 18834
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دیں تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک وہ کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے، اگر اس نے یہ تین طلاقیں الگ الگ دیں تو وہ پہلی طلاق سے ہی بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18834]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11070، ترقيم محمد عوامة: 18176»