الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. ما قالوا فيه إذا قال: كل حل علي فهو حرام
اگر کسی شخص نے کہا کہ میرے لئے ہر حلال حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 16385 ترقیم الشثری: -- 16901
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (جندب).
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 16901]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17575، ترقيم محمد عوامة: 16385»
ترقیم عوامۃ: 18516 ترقیم الشثری: -- 19209
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حميد بن عبد الرحمن، عن حسن بن صالح، عن جابر، عن علي في الرجل يقول لامراته: كل حل علي فهو حرام، قال:" تحرم عليه امراته , ولا تحل له حتى تنكح زوجا غيره , ويكفر يمينه من ماله"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (حسين).
(٢) في [أ، ب]: (يحرم).
(٣) ضعيف منقطع؛ جابر ضعيف، ولا يروي عن علي.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اپنی بیوی کے بارے میں کہا کہ میرے لئے ہر حلال چیز حرام ہے تو اس کی بیوی اس پر حرام ہوجائے گی، اور اس عورت کے لئے دوسرے شخص سے نکاح کئے بغیر اس سے نکاح کرنا درست نہیں اور مرد اپنے مال میں سے قسم کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19209]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 18516»