🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في الحياء وما جاء فيه
ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25859 ترقیم الشثری: -- 26991
«حدثنا ابو اسامة ، عن جرير ، عن يعلى بن حكيم قال: اكبر ظني انه عن سعيد بن جبير قال: قال ابن عمر إن الحياء والإيمان قرنا جميعا، فإذا رفع احدهما رفع الآخر» .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (أبو).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري في الأدب (١٣١٣)، ومحمد بن نصر في تعظيم قدر الصلاة (٨٨٤)، وورد مرفوعًا أخرجه الحاكم ١/ ٢٢، وأبو نعيم في الحلية ٤/ ٢٩٧، والبيهقي في الشعب (٧٧٢٧).

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: یقینا حیا اور ایمان دونوں اکھٹے ملے ہوئے ہیں، پس جب ان میں سے ایک اٹھتا ہے تو دوسرا بھی اٹھ جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26991]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 59، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32388، ترقيم محمد عوامة: 25859»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31010 ترقیم الشثری: -- 32388
حدثنا ابو اسامة ، عن جرير بن حازم ، عن يعلى بن حكيم قال: اكبر ظني انه قال: عن سعيد بن جبير قال: قال ابن عمر : [إن ] الحياء والإيمان قرنا جميعا، فإذا رفع احدهما رفع الآخر.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (إن).
(٢) سقطة من: [ك].
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) صحيح.

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: بیشک حیا اور ایمان دونوں کو ملا دیا گیا ہے۔ پس جب ان دونوں میں سے ایک اٹھتا ہے تو دوسرے کو بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 32388]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 59، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26992، ترقيم محمد عوامة: 31010»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں