الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 30123 ترقیم الشثری: -- 31484
حدثنا ابن نمير ، حدثنا عثمان بن حكيم اخبرنا عامر بن سعد ، عن ابيه : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم اقبل ذات يوم من العالية حتى إذا مر بمسجد بني معاوية دخل فركع فيه ركعتين وصلينا معه، ودعا ربه طويلا، ثم انصرف إلينا فقال: سالت ربي ثلاثا، فاعطاني ثنتين ورد علي واحدة، سالت ربي ان لا يهلك امتي بالسنة فاعطانيها، وسالته ان لا يهلك امتي بالغرق فاعطانيها، وسالته ان لا يجعل باسهم بينهم، فمنعنيها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٨٩٠)، وأحمد (١٥٧٤).
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مقام عالیہ سے ہماری طرف تشریف لائے۔ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر مسجد بنی معاویہ کے پاس سے ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے اور اس میں دو رکعت نماز ادا فرمائی۔ اور ہم نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے رب سے لمبی دعا مانگی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری طرف پلٹے۔ ور فرمایا۔ میں نے اپنے رب سے تین دعائیں مانگیں۔ پس رب نے مجھے دو چیزیں عطافرما دیں اور ایک کو منع فرما دیا۔ میں نے اپنے رب سے سوال کیا کہ وہ میری امت کو فاقہ کے ذریعہ سے مت ہلاک فرمائیں، تو اللہ نے اس دعا کو شرف قبولیت عطا فرمائی، اور میں نے یہ بھی سوال کیا کہ میری امت کو ڈوبنے کے ذریعہ ہلاک مت فرمانا۔ پس اللہ نے اس دعا کو بھی شرف قبولیت عطا فرمائی، اور میں نے یہ بھی سوال کیا کہ امت کے درمیان کوئی جنگ نہ ہو تو اللہ نے منع فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 31484]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2890، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1217، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7237، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1535، 1596، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 734، والبزار فى «مسنده» برقم: 1125، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33855، ترقيم محمد عوامة: 30123»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2890، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1217، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7237، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1535، 1596، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 734، والبزار فى «مسنده» برقم: 1125، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33855، ترقيم محمد عوامة: 30123»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 32353 ترقیم الشثری: -- 33856
حدثنا عبد الله بن نمير قال: حدثنا عثمان بن حكيم ، عن عامر بن سعد ، عن ابيه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم اقبل ذات يوم من العالية حتى إذا مر بمسجد بني معاوية قال: دخل فركع فيه ركعتين وصلينا معه، ودعا ربه طويلا ثم انصرف إلينا فقال: سالت ربي ثلاثا، فاعطاني اثنتين ومنعني واحدة: سالت ربي ان لا يهلك امتي بالسنة فاعطانيها، وسالته ان لا يهلك امتي بالغرق فاعطانيها، وسالته ان لا يجعل باسهم بينهم، فردت علي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: ﵇.
(٢) في [أ، ب]: (ركع).
(٣) في [هـ]: (فرد).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٨٩٠)، وأحمد (١٥٧٤).
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن عوالی مدینہ سے تشریف لائے یہاں تک کہ جب مسجد بنی معاویہ سے گزرے تو اس میں داخل ہوئے اور دو رکعتیں پڑھیں اور ہم نے بھی آپ کے ساتھ پڑھیں اور آپ نے اللہ سے طویل دعا مانگی، پھر ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ میں نے اپنے رب سے تین دعائیں کی، دو اللہ نے قبول فرما لیں اور ایک کے قبول کرنے سے انکار فرما دیا، میں نے اپنے رب سے سوال کیا کہ میری امت کو قحط سے ہلاک نہ فرمائے، اللہ نے اس کو قبول فرما لیا، اور میں نے اس سے سوال کیا کہ میری امت کو ڈوبنے کے عذاب سے ہلاک نہ فرمائے، اس کو بھی قبول فرما لیا، اور میں نے اس سے سوال کیا کہ ان کو آپس میں لڑنے سے بچا لے، اس دعاء کو رد فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33856]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2890، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1217، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7237، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1535، 1596، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 734، والبزار فى «مسنده» برقم: 1125، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31484، ترقيم محمد عوامة: 32353»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2890، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1217، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7237، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1535، 1596، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 734، والبزار فى «مسنده» برقم: 1125، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31484، ترقيم محمد عوامة: 32353»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح