🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في سعة رحمة الله (تعالى)
اﷲ کی رحمت کی وسعت کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32480 ترقیم الشثری: -- 33983
حدثنا ابو معاوية ، عن عاصم ، عن ابي عثمان ، عن سلمان قال: لما اري إبراهيم ملكوت السماوات والارض راى عبدا على فاحشة فدعا عليه فهلك، ثم راى آخر فدعا عليه فهلك، فقال الله: انزلوا عبدي، لا يهلك عبادي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (سليمان).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (رأى).
(٣) صحيح إلى سليمان، أخرجه ابن جرير ٧/ ٢٤٦، وسعيد بن منصور ٢/ (٨٨٤)، وابن عساكر ٦/ ٢٢٧، والدينوري في المجالسة (٢٩٢٦).

حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ جب ابراہیم علیہ السلام کو آسمانوں اور زمین کا ملک دکھایا گیا تو انہوں نے ایک بندے کو فحش کام کرتے ہوئے دیکھا، چناچہ آپ نے اس کو بد دعا دی تو وہ ہلاک ہوگیا، پھر دوسرے کو دیکھا اور اس کو بد دعا دی تو وہ بھی ہلاک ہوگیا، چناچہ اللہ نے فرمایا کہ میرے بندے کو اتارو، کہیں یہ میرے بندوں کو ہلاک نہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 33983]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح إلى سليمان .» ‏‏‏‏
«أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 884، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 36916، ترقيم محمد عوامة: 32480»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35343 ترقیم الشثری: -- 36917
حدثنا ابو معاوية ، عن عاصم ، عن ابي عثمان ، عن سلمان قال: لما اري إبراهيم ملكوت السماوات والارض راى عبدا على فاحشة، فدعا عليه فهلك، ثم راى آخر فدعا عليه فهلك، ثم راى آخر فدعا عليه فهلك، فقال الله: انزلوا عبدي لا يهلك عبادي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (رأي).
(٢) في [ب]: (يهللوا)، وفي [هـ]: (تهلكوا).
(٣) صحيح.

حضرت سلمان سے مروی ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو زمین و آسمان کے پوشیدہ (عجائبات) راز دکھلائے گئے، تو آپ نے دیکھا کہ ایک شخص خاتون سے زنا کر رہا ہے آپ نے اس کیلئے بد دعا کی تو وہ ہلاک ہوگیا پھر ایک اور کو دیکھا اس کیلئے بددعا فرمائی وہ بھی ہلاک ہوگیا پھر ایک تیسرے کو دیکھا اس کیلئے بد دعا فرمائی وہ بھی ہلاک ہوگیا اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میرے بندے کو نیچے لے چلو میرے بندوں کو ہلاک نہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36917]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 884، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33982، ترقيم محمد عوامة: 35343»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں