🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. في كثرة الاستغفار والتوبة
توبہ اور استغفار کی کثرت کے بارے میں
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30060 ترقیم الشثری: -- 31420
حدثنا عفان ، حدثنا بكير بن ابي سميط حدثنا منصور بن زاذان ، عن ابي الصديق الناجي ، عن ابي سعيد الخدري قال: من قال: استغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم واتوب إليه، خمس مرات، غفر له، وإن كان عليه مثل زبد البحر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (بكر).
(٣) في [أ، هـ]: (السمط)، وفي [ط]: (السميط).
(٤) في [ط، هـ]: زيادة (العظيم).
(٥) حسن؛ بكير بن أبي سميط صدوق.

حضرت ابو الصدیق الناجی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سعید الخدری نے ارشاد فرمایا: جو شخص پانچ مرتبہ استغفار کے یہ کلمات پڑھے: میں اس اللہ سے اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ زندہ ہے اور قائم رکھنے والا، اور میں اسی سے توبہ کرتا ہوں تو اس کی مغفرت کردی جاتی ہے اگرچہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 31420]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37810، ترقيم محمد عوامة: 30060»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36227 ترقیم الشثری: -- 37811
حدثنا عفان قال: حدثنا بكير بن ابي السميط قال: حدثنا منصور بن زاذان ، عن ابي الصديق الناجي ، عن ابي سعيد الخدري قال: من قال: استغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم واتوب إليه خمس مرات غفر له وإن كانت ذنوبه مثل زبد البحر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بكر).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (زادان).
(٥) في [أ، ب]: (الناحي).
(٦) سقط من: [أ، ب]، وفي [جـ]: (كان عليه).
(٧) حسن؛ بكير صدوق.

حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص أَسْتَغْفِرُ اللَّہَ الَّذِی لاَ إلَہَ إِلاَّ ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَأَتُوبُ إلَیْہِ پانچ مرتبہ کہتا ہے تو اس کی مغفرت کردی جاتی ہے۔ اگرچہ اس کے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37811]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31420، ترقيم محمد عوامة: 36227»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں