🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31043 ترقیم الشثری: -- 32423
حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن عمرو بن مرة ، عن ابي البختري ، عن حذيفة قال: القلوب اربعة: قلب مصفح فذلك قلب المنافق، وقلب اغلف، فذلك قلب الكافر، وقلب اجرد كان فيه سراجا يزهر، فذاك قلب المؤمن، وقلب فيه نفاق وإيمان، فمثله كمثل قرحة [يمدها] قيح ودم، ومثله كمثل شجرة يسقيها ماء خبيث وماء طيب، فاي [ماء ] غلب عليها غلب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: سقط (أبي).
(٢) في [ط]: (الأربعة).
(٣) في [و]: (أغلق).
(٤) في [ط، هـ]: (فكان).
(٥) في [أ، ط، هـ]: (قرح).
(٦) ورد في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (يمد بها).
(٧) في [أ، ب، ط]: (قرح).
(٨) في [ط]: تكررت (ومثله).
(٩) سقط من: [هـ].
(١٠) في [ط، هـ]: (فأيما).
(١١) سقط من: [هـ].
(١٢) في [هـ]: (عليه).
(١٣) منقطع؛ أبو البختري لم يسمع من حذيفة، وسيأتي ١٥/ ١٠٨، وأخرجه أحمد (١١١٢٩)، والطبراني في الصغير (١٠٧٥) من حديث أبي سعيد مرفوعًا، وأخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٧٦، وابن جرير في التفسير ١/ ٤٠٦، وابن المبارك في الزهد (١٤٣٩).

حضرت ابو البختری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: دل چار طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ دل جس میں کھوٹ ہے یہ منافق کا دل ہے۔ ایک وہ دل جو غلاف میں لپٹا ہوا ہے یہ کافر کا دل ہے۔ ایک وہ دل جو شفاف ہے اور اس سے روشنی جھلکتی ہے یہ مومن کا دل ہے۔ ایک وہ دل جس میں نفاق اور ایمان ہے۔ اس کی مثال اس پھوڑے کی سی ہے جس میں پیپ اور خون ہے۔ اس کی مثال اس درخت کی سی ہے جس کو صاف اور گندا پانی ملتا ہے جو پانی غالب آجائے اس میں اسی کا اثر ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 32423]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع؛ أبو البختري لم يسمع من حذيفة، وسيأتي ١٥/ ١٠٨ .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40177، ترقيم محمد عوامة: 31043»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38550 ترقیم الشثری: -- 40178
حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن عمرو بن مرة ، عن ابي البختري ، عن حذيفة قال: القلوب اربعة: قلب مصفح، فذاك قلب المنافق، وقلب اغلف، فذاك قلب الكافر، وقلب اجرد كان فيه سراجا يزهر، فذاك قلب المؤمن، وقلب فيه نفاق وإيمان، فمثله مثل قرحة يمدها قيح ودم، ومثله مثل شجرة يسقيها ماء خبيث وماء طيب، فاي ماء غلب عليها: غلب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٧٦، وسبق ١/ ٣٦١ برقم [٣٢٤٢٣١]، وورد من طريق أبي البختري عن أبي سعيد مرفوعًا عند أحمد (١١١٢٩).
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا دل چار قسم کے ہوتے ہیں ایک تو الٹا دل یہ منافق کا دل ہے اور غلاف میں لپٹا ہوا دل یہ کافر کا دل ہے اور صاف دل گویا کہ اس میں چراغ چمک رہا ہے یہ مومن کا دل ہے اور جس دل میں نفاق اور ایمان ہے اس کی مثال پھوڑے کی ہے جس میں پیپ اور خون ہو اور اس کی مثال اس درخت جیسی ہے جس کو خراب پانی اور عمدہ پانی سے سیراب کیا جاتا ہے جو پانی اس پر غالب ہوگا وہ ویسا ہی ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40178]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32423، ترقيم محمد عوامة: 38550»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں