الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. بَابٌ فِي وَقْتِ السَّحَرِ
باب سحری کا وقت
کل مکررات: 2
ترقیم العلمیہ : 1039 ترقیم الرسالہ : -- 1053
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، نا يَزِيدُ ، نا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْفَجْرُ فَجْرَانِ فَأَمَّا الْفَجْرُ الَّذِي يَكُونُ كَذَنَبِ السَّرْحَانِ فَلا يُحِلُّ الصَّلاةَ وَلا يُحَرِّمُ الطَّعَامَ، وَأَمَّا الَّذِي يَذْهَبُ مُسْتَطِيلا فِي الأُفُقِ فَإِنَّهُ يُحِلُّ الصَّلاةَ وَيُحَرِّمُ الطَّعَامَ" .
محمد بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”فجر دو قسم کی ہوتی ہے، ایک وہ فجر (صبح کاذب) ہوتی ہے جو بھیڑیے کی دم کی طرح (اوپر کی سمت میں) ہوتی ہے، ایسے وقت میں (فجر کی نماز) ادا کرنا جائز نہیں ہوتا اور سحری کرنے والے کے لیے کھانا حرام نہیں ہوتا، البتہ جو (روشنی) افق میں (دائیں بائیں) پھیلتی چلی جاتی ہے وہ (فجر کی) نماز کو حلال کر دیتی ہے (یعنی اس وقت نماز کا وقت شروع ہو جاتا ہے) اور سحری کرنے والے کے لیے کھانے کو حرام کر دیتی ہے (یعنی اس وقت سحری کا وقت ختم ہو جاتا ہے)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 1053]
ترقیم العلمیہ: 1039
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 693، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1797، 1798، 8099، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1053، 2184، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 9164، وأبو داود فى "المراسيل"، 97»
«قال الدارقطني: هذا مرسل، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (3 / 195)»
«قال الدارقطني: هذا مرسل، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (3 / 195)»
الحكم على الحديث:
[مرسل
ترقیم العلمیہ : 2158 ترقیم الرسالہ : -- 2184
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْمُغِيرَةِ أَبُو سَلَمَةَ الْمَخْزُومِيُّ ، ثنا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" هُمَا فَجْرَانِ، فَأَمَّا الَّذِي كَأَنَّهُ ذَنَبُ السَّرْحَانِ فَإِنَّهُ لا يُحِلُّ شَيْئًا وَلا يُحَرِّمُهُ، وَأَمَّا الْمُسْتَطِيلُ الَّذِي عَارَضَ الأُفُقَ فَفِيهِ تَحِلُّ الصَّلاةُ وَيَحْرُمُ الطَّعَامُ" . هَذَا مُرْسَلٌ.
محمد بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں: مجھے اس بات کا پتا چلا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”فجر دو طرح کی ہوتی ہے، ایک جو بھیڑیے کی دم کی طرح کی ہوتی ہے، وہ کسی چیز کو حلال یا حرام نہیں کرتی، تاہم جو چوڑائی کی سمت میں پھیلتی ہے، اس میں نماز پڑھنا حلال ہو جاتا ہے اور سحری کا (کھانا) حرام ہو جاتا ہے۔“ یہ روایت مرسل ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2184]
ترقیم العلمیہ: 2158
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 693، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1797، 1798، 8099، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1053، 2184، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 9164، وأبو داود فى "المراسيل"، 97»
«قال الدارقطني: هَذَا مُرْسَلٌ»
«قال الدارقطني: هَذَا مُرْسَلٌ»
الحكم على الحديث:
مرسل