🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. مَا جَاءَ فِي الْهَدْيِ
باب: ہدی کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2501 ترقیم الرسالہ : -- 2534
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي أَبُو طَالِبٍ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا هَاشِمُ بْنُ يُونُسَ ، نا أَبُو صَالِحٍ كَاتِبُ اللَّيْثِ ، نا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وَإِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، وَابْنِ جُرَيْجٍ ، حَدَّثُوهُ عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ:" مَنْ نَسِيَ شَيْئًا مِنْ نُسُكِهِ أَوْ تَرَكَهُ فَلْيُهْرِقْ دَمًا" . وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، وَغَيْرُهُمْ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جو شخص اپنے مناسک حج میں سے کوئی بات بھول جائے یا اسے ترک کر دے، تو اسے قربانی دینا ہو گی۔ عبیداللہ بن عمر، مالک بن انس، سفیان ثوری اور دیگر حضرات نے بھی اسے اسی طرح ایوب سے، انہوں نے سعید بن جبیر سے، انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2534]
ترقیم العلمیہ: 2501
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1583، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9016، 9792، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2534، 2535، 2536، 2538»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2502 ترقیم الرسالہ : -- 2535
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2535]
ترقیم العلمیہ: 2502
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1583، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9016، 9792، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2534، 2535، 2536، 2538»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں