🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. مَا جَاءَ فِي الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَالسَّعْيِ بَيْنَهُمَا
باب: صفا و مروہ اور ان کے درمیان سعی کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2588 ترقیم الرسالہ : -- 2623
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى . ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا جَعْفَرُ بْنُ عَامِرٍ الْبَزَّارُ، قَالا: نا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ ، نا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَكْفِيكَ طَوَافٌ وَاحِدٌ بَعْدَ الْمَغْرِبِ لَهُمَا جَمِيعًا" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”تمہارے لیے اتنا کافی ہے، تم ان دونوں کے لیے مغرب کے بعد ایک مرتبہ طواف کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2623]
ترقیم العلمیہ: 2588
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1211، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1897، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9515، 9516، 9916، 9917، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2623، 2624، 2625، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 3919، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 3838»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2589 ترقیم الرسالہ : -- 2624
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2624]
ترقیم العلمیہ: 2589
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1211، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1897، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9515، 9516، 9916، 9917، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2623، 2624، 2625، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 3919، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 3838»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں