الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
4. بَابُ الْخَرَاجِ بِالضَّمَانِ
باب: نفع اسی کا ہے جو مال کا ضامن ہے۔
کل مکررات: 2
ترقیم العلمیہ : 2986 ترقیم الرسالہ : -- 3019
ثنا ثنا ابْنُ مَنِيعٍ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ نَضْلَةَ ، قَالَ:" تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، وَمَا تُدْعَى رِبَاعُ مَكَّةَ إِلا السَّوَائِبَ، مَنِ احْتَاجَ سَكَنَ، وَمَنِ اسْتَغْنَى أَسْكَنَ" ،.
سیدنا علقمہ بن نضلہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کے عہد میں مکہ کے گھروں کو صرف «سوائب» (یعنی کھلے چھوڑے ہوئے) کہا جاتا تھا، جس شخص کو ضرورت ہوتی تھی، وہ وہاں ٹھہر جاتا تھا اور جسے ضرورت نہیں ہوتی تھی، وہ دوسرے کو ٹھہرنے کے لیے دے دیتا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 3019]
ترقیم العلمیہ: 2986
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3107، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11306، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3019، 3021، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 14912، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 5665، 5666، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 7»
ترقیم العلمیہ : 2987 ترقیم الرسالہ : -- 3020
ثنا أَخُو زُبَيْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الآدَمِيُّ، نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلْقَمَةَ بْنَ نَضْلَةَ، مِثْلَهُ وَزَادَ: وَعُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ بات اضافی ہے: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے عہد میں بھی ایسا ہی ہوتا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 3020]
ترقیم العلمیہ: 2987
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3020، انفرد به المصنف من هذا الطريق»