🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ
باب
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3764 ترقیم الرسالہ : -- 3820
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ:" مَنْ أَغْلَقَ بَابًا، وَأَرْخَى سِتْرًا، فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ" .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جب مرد دروازہ بند کر دے اور پردہ گرا دے، تو اس پر مہر کی ادائیگی لازم ہو جاتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3820]
ترقیم العلمیہ: 3764
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1048، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 757، 758،والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14594،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3818، 3820، 3821، 3823،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16953، 16954، 16957»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3764/2 ترقیم الرسالہ : -- 3822
وَنا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِثْلَهُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں اسی کی مانند منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3822]
ترقیم العلمیہ: 3764/2
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3822، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16966»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں