🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ
باب: جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 38 ترقیم الرسالہ : -- 42
حَدَّثَنَا الْقَاضِي حَدَّثَنَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا مَعْمَرٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ:" إِذَا كَانَ الْمَاءُ أَرْبَعِينَ قُلَّةً لَمْ يُنَجِّسْهُ شَيْءٌ" .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”جب پانی چالیس قلے ہو جائے تو کوئی بھی چیز اسے ناپاک نہیں کرتی۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 42]
ترقیم العلمیہ: 38
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1269، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 39، 40، 41، 42، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1535»
«قال الزيلعي: بإسناد صحيح نصب الراية لأحاديث الهداية: 104/1»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 39 ترقیم الرسالہ : -- 43
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، نا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ، نا أَبُو بَكْرٍ، نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ:" إِذَا بَلَغَ الْمَاءُ أَرْبَعِينَ قُلَّةً لَمْ يُنَجَّسْ" ، أَوْ كَلِمَةً نَحْوَهَا.
محمد بن منکدر بیان کرتے ہیں: جب پانی چالیس قلے ہو جائے تو وہ ناپاک نہیں ہوتا، یا شاید اسی کی مانند کوئی لفظ انہوں نے بیان کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 43]
ترقیم العلمیہ: 39
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 43، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1543»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں