🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. بَابُ التَّيَمُّمِ
باب۔ تیمم کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 680 ترقیم الرسالہ : -- 692
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ، وَعَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ قَالُوا: نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا أَبُو نُعَيْمٍ ، نا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ: أَصَابَتْنِي جَنَابَةٌ، وَإِنِّي تَمَعَّكْتُ فِي التُّرَابِ، قَالَ: اضْرِبْ، فَضَرَبَ بِيَدِهِ فَمَسَحَ وَجْهَهُ، ثُمَّ ضَرَبَ بِيَدِهِ أُخْرَى فَمَسَحَ بِهِمَا يَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ایک شخص آیا اور بولا: ”مجھے جنابت لاحق ہو گئی ہے، میں مٹی میں لوٹ پوٹ ہو گیا۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”تم (ہاتھ) زمین پر مارو۔“ تو اس نے اپنا ہاتھ زمین پر مار کر دونوں ہاتھوں کے ذریعے چہرے کا مسح کیا پھر اس نے دوبارہ ہاتھ زمین پر مارا اور ان کے ساتھ ہاتھوں کا کہنیوں تک مسح کیا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 692]
ترقیم العلمیہ: 680
تخریج الحدیث: «موقوف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 643، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1016، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 691، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1700»
«قال الدارقطني: رجاله كلهم ثقات والصواب موقوف، سنن الدارقطني: (1 / 335) برقم: (691)_x000D_»

الحكم على الحديث:
موقوف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 686 ترقیم الرسالہ : -- 698
نا نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيًّ، وَعَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ قَالُوا: نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا أَبُو نُعَيْمٍ ، نا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ: أَصَابَتْنِي جَنَابَةٌ وَإِنِّي تَمَعَّكْتُ فِي التُّرَابِ، قَالَ: اضْرِبْ، فَضَرَبَ بِيَدِهِ الأَرْضَ فَمَسَحَ بِهَا وَجْهَهُ، ثُمَّ ضَرَبَ بِيَدَيْهِ أُخْرَى فَمَسَحَ بِهِمَا يَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ایک شخص آیا اور بولا: ”مجھے جنابت لاحق ہو گئی ہے اور میں مٹی میں لوٹ پوٹ ہو گیا۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”تم زمین پر ہاتھ مارو۔“ اس نے اپنا ہاتھ زمین پر مارا اور پھر اس کے ذریعے چہرے کا مسح کیا اور پھر دوبارہ اپنا ہاتھ زمین پر مارا پھر ان دونوں ہاتھوں کے ذریعے کہنیوں تک دونوں بازوؤں کا مسح کیا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 698]
ترقیم العلمیہ: 686
تخریج الحدیث: «موقوف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 643، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1016، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 691، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1700»
«قال الدارقطني: رجاله كلهم ثقات والصواب موقوف، سنن الدارقطني: (1 / 335) برقم: (691)_x000D_»

الحكم على الحديث:
موقوف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں