🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ
باب: موزوں پر مسح کرنا
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 731 ترقیم الرسالہ : -- 742
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ: رَأَيْتُ جَرِيرًا تَوَضَّأَ مِنْ مُطَهَّرَةٍ، فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَقِيلَ لَهُ: أَتَمْسَحُ عَلَى خُفَّيْكَ؟ فَقَالَ:" إِنِّي قَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ" . وَكَانَ هَذَا الْحَدِيثُ يُعْجِبُ أَصْحَابَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُونَ: إِنَّمَا كَانَ إِسْلامُهُ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ.
ہمام بن حارث بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کو دیکھا، انہوں نے وضو کے برتن سے وضو کیا اور پھر اپنے موزوں پر مسح کر لیا۔ ان سے دریافت کیا گیا کہ: ”آپ اپنے موزوں پر مسح کر رہے ہیں؟“ تو انہوں نے جواب دیا کہ: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔“ یہ روایت سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے شاگردوں کو بہت پسند تھی۔ وہ فرمایا کرتے تھے کہ سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نے سورہ مائدہ کے نازل ہونے کے بعد اسلام قبول کیا تھا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 742]
ترقیم العلمیہ: 731
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 387، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 272، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 89، 186، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1335، 1336، 1337، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 608، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 51، برقم: 118، برقم: 773، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 154، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 93، 94، 611، 612، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 706، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 359، 543، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 741، 742، 743، 744، 745، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 815، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 19475»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 732 ترقیم الرسالہ : -- 743
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 743]
ترقیم العلمیہ: 732