🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْغَائِبِ
غائبانہ نماز جنازہ کا بیان
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3161
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (مَاتَ الْيَوْمَ رَجُلٌ صَالِحٌ مِنَ الْحَبَشَةِ، هَلُمَّ فَصُفُّوا) ) ، فَصَفَّفْنَا، قَالَ: فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ
سیّدناجابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج حبشہ کا ایک نیک آدمی فوت ہو گیا ہے، اس لیے آؤ اور صفیں بناؤ۔ پس ہم نے صفیں بنائیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہم نے نماز جنازہ پڑھی۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجنازة/حدیث: 3161]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 1320، 3877، ومسلم: 952، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14150، 14433 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14197»

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 1320
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10951
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَاتَ الْيَوْمَ رَجُلٌ صَالِحٌ مِنَ الْحَبَشِ هَلُمَّ فَصُفُّوا فَصَفَفْنَا قَالَ فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ
سیّدناجابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج حبشہ کا ایک نیک آدمی فوت ہو گیا ہے، اس لیے آؤ اور صفیں بناؤ۔ پس ہم نے صفیں بنائیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہم نے نماز جنازہ پڑھی۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجنازة/حدیث: 10951]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 1320، 3877، ومسلم: 952، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14150، 14433 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14197»

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 1320
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12014
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ”قَدْ تُوُفِّيَ الْيَوْمَ رَجُلٌ صَالِحٌ مِنَ الْحَبَشَةِ هَلُمَّ فَصُفُّوا“ قَالَ فَصَفَفْنَا فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِ وَنَحْنُ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج حبشہ کے ایک صالح آدمی کا انتقال ہوگیا ہے، آؤ صفیں بناؤ (اور اس کی نمازِ جنازہ پڑھیں)۔ پس ہم نے صفیں بنائیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اور ہم نے اس کی نماز جنازہ ادا کی۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجنازة/حدیث: 12014]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 1320، 3877،ومسلم: 952، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14150 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14197»

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 1320
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں