🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
272. الْآيَةُ (68) قَوْلُهُ تَعَالَى: {لَوْلا كِتَابٌ مِنَ اللهِ سَبَقَ لَمَسَّكُمْ فِيمَا أَخَذْتُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «لَوْلا كِتَابٌ مِنَ اللهِ سَبَقَ» کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1002 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1002
نَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: " لَوْلا كِتَابٌ مِنَ اللَّهِ سَبَقَ سورة الأنفال آية 68 أَنِّي أَحْلَلْتُ لَكُمُ الْغَنَائِمَ فِي عِلْمِي، لَمَسَّكُمْ فِيمَا أَخَذْتُمْ سورة الأنفال آية 68 مِنَ الأُسَارَى , عَذَابٌ عَظِيمٌ سورة الأنفال آية 68، يَعْنِي يَوْمَ بَدْرً" .
سعید بن ابی سعید رحمہ اللہ نے کہا: ﴿لَوْلَا كِتَابٌ مِنَ اللَّهِ سَبَقَ﴾ یعنی اگر اللہ عزوجل کی طرف سے میرے علم میں یہ فیصلہ نہ ہو چکا ہوتا کہ میں تمہارے لیے مال غنیمت کو حلال کر دوں گا تو بدر کے دن قیدیوں سے جو کچھ تم نے لیا اس پر تمہیں بڑا عذاب پہنچتا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1002]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1002، 2907»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لضعف نجيح أبي معشر.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2907 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4083
نا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: " لَوْلا كِتَابٌ مِنَ اللَّهِ سَبَقَ سورة الأنفال آية 68، أَنِّي أَحْلَلْتُ لَكُمْ مِنَ الْغَنَائِمِ فِي عِلْمِي لَمَسَّكُمْ فِيمَا أَخَذْتُمْ سورة الأنفال آية 68 مِنَ الأُسَارَى عَذَابٌ عَظِيمٌ سورة الأنفال آية 68، قَالَ:" يَعْنِي يَوْمَ بَدْرٍ" .
حضرت سعید بن ابی سعید رحمہ اللہ نے کہا: اللہ تعالیٰ نے اپنے علم میں پہلے ہی مال غنیمت تمہارے لیے حلال کر دیا تھا «لَوْلَا كِتَابٌ مِنَ اللَّهِ سَبَقَ»، اگر یہ بات پہلے سے نہ ہوتی تو بدر کے دن قیدیوں کے معاملے میں تمہیں بڑا عذاب پہنچتا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 4083]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1002، 2907»
قال إبن حجر: نجيح بن عبد الرحمن (أبو معشر) ضعیف

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں