🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. بَابُ مَا جَاءَ فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ
ام ولد کی عدت کے بارے میں وارد احادیث
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1283 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2460
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا أَبُو شِهَابٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ عَامِرٍ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ: " إِذَا أُعْتِقَتْ أُمُّ الْوَلَدِ فَعِدَّتُهَا ثَلاثُ حِيَضٍ ، فَقَالَ حَجَّاجٌ: فَإِنْ مَاتَ عَنْهَا فَمِثْلُ ذَلِكَ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب ام ولد کو آزاد کیا جائے تو اس کی عدت تین حیض ہے۔ اور اگر مالک فوت ہو جائے تو بھی یہی حکم ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2460]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1283، 1284، 1285، 1298، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12932، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19070، 19071، 19072، 19110»
حجاج بن ارطاۃ اور حارث الاعور ضعیف ہیں۔۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1284 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2461
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا حَجَّاجٌ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ: " عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ ثَلاثُ حِيَضٍ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ام ولد کی عدت تین حیض ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2461]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1283، 1284، 1285، 1298، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12932، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19070، 19071، 19072، 19110»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں