الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
112. بَابُ الطَّلَاقِ بِالرِّجَالِ وَالْعِدَّةِ بِالنِّسَاءِ
باب: طلاق مرد کے اختیار میں ہے اور عدت عورت پر لازم ہے۔
کل مکررات: 2
ترقیم دار السلفیہ: 255 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1432
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ " أَنَّهُمَا كَانَا يُوَرِّثَانِ الْحَمِيلَ" .
حسن بصری رحمہ اللہ اور ابن سیرین رحمہ اللہ دونوں حمیل (دار الحرب سے لائے گئے شخص) کو وارث بناتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 1432]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»
ترقیم دار السلفیہ: 1333 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2510
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ , أَنَّهُمَا كَانَا يَقُولانِ ذَلِكَ.
حضرت حسن بصری اور ابن سیرین رحمہما اللہ نے فرمایا: طلاق اور عدت عورتوں کے متعلق ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2510]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1333، 1334، 1335، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12955، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18553»