🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَمَتَانِ أُخْتَانِ يَطَؤُهُمَا
باب: اس شخص کا بیان جس کے پاس دو باندیاں ہوں جو آپس میں بہنیں ہوں، اور وہ دونوں سے ہمبستری کرے۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1727 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2905
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَأَةَ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ لَهُ أَمَتَانِ وَهُمَا أُخْتَانِ، فَوَطِئَ إِحْدَاهُمَا، وَأَرَادَ أَنْ يَطَأَ الأُخْرَى، فَقَالَ:" لَيْسَ ذَاكَ لَهُ". قِيلَ: فَإِنْ قَرِبَهَا؟ قَالَ:" لا، حَتَّى تَخْرُجَ الَّتِي وَطِئَ مِنْ مِلْكِهِ" .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اگر کسی شخص کی دو لونڈیاں ہوں اور وہ بہنیں ہوں، اور اس نے ایک سے ہمبستری کی ہو، تو دوسری سے ہمبستری اس وقت تک جائز نہیں جب تک پہلی کو اپنی ملکیت سے نہ نکال دے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2905]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولكن متن الحديث صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1727، 1729، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14051»
حجاج بن أرطاة → ضعیف۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ولكن متن الحديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1729 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2907
نا نا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيُّ، وَابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " كَانَتْ لَهُ مَمْلُوكَتَانِ أُخْتَانِ، فَوَطِئَ إِحْدَاهُمَا، ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَطَأَ الأُخْرَى، فَأَخْرَجَهَا مِنْ مِلْكِهِ" .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے متعلق مروی ہے کہ ان کی دو لونڈیاں تھیں، ایک سے ہمبستری کی، پھر جب دوسری سے ہمبستری کا ارادہ کیا تو پہلی کو اپنی ملکیت سے نکال دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2907]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1727، 1729، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14051»
قال ابن حجر: ابن أبي ليلى: "سيء الحفظ"

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں