الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
141. بَابُ مَا جَاءَ فِي الظِّهَارِ
باب: ظہار (بیوی کو ماں کہنے) کا حکم
کل مکررات: 2
ترقیم دار السلفیہ: 1829 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3006
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" ذَنْبًا أَتَاهُ، يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ، وَلا يَعُودُ إِلَيْهَا، حَتَّى يُكَفِّرَ وَعَلَيْهِ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ".
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”یہ گناہ ہے، اسے اللہ سے توبہ اور استغفار کرنا چاہیے اور کفارہ ادا کرنے تک اس کے پاس نہ جائے، اور اس پر ایک ہی کفارہ ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3006]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1829، 1845»
ترقیم دار السلفیہ: 1845 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3022
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ ثُمَّ غَشِيَهَا قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ، قَالَ: " يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَلا يَعُودُ، وَعَلَيْهِ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس نے بیوی سے ظہار کیا پھر کفارہ سے پہلے اس سے قربت کی تو اللہ سے استغفار کرے، دوبارہ ایسا نہ کرے اور ایک ہی کفارہ دے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3022]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1829، 1845»