الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
147. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ
باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
کل مکررات: 2
ترقیم دار السلفیہ: 1894 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3071
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُطَرِّفٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" الْفَيْءُ: الْجِمَاعُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”فیء سے مراد جماع ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3071]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 376، 1893، 1894، 1895، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15328، 15332، 15333، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11640، 11642، 11674، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18867، 18923، 18924، 18930»
سند حسن ہے، کیونکہ مطرف صدوق ہیں اور باقی تمام رواۃ ثقہ ہیں، اور تصریح بالسماع موجود ہے۔
سند حسن ہے، کیونکہ مطرف صدوق ہیں اور باقی تمام رواۃ ثقہ ہیں، اور تصریح بالسماع موجود ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
ترقیم دار السلفیہ: 1895 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3072
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا یہی قول حضرت شعبی رحمہ اللہ نے بھی بیان کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3072]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 376، 1893، 1894، 1895، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15328، 15332، 15333، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11640، 11642، 11674، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18867، 18923، 18924، 18930»
سند حسن ہے، کیونکہ مطرف صدوق ہیں اور باقی تمام رواۃ ثقہ ہیں۔
سند حسن ہے، کیونکہ مطرف صدوق ہیں اور باقی تمام رواۃ ثقہ ہیں۔
الحكم على الحديث:
إسناده حسن