🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4163. -- باب: المتداعيين يتنازعان شيئا في أيديهما معا، ويقيم كل واحد منهما بينة بدعواه
-- باب: دو دعویٰ کرنے والے کسی ایسی چیز پر جھگڑیں جو ان دونوں کے قبضے میں ہو، اور ان میں سے ہر ایک اپنے دعوے پر گواہ پیش کر دے۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21228
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا تَمْتَامٌ يَعْنِي مُحَمَّدَ بْنَ غَالِبٍ، حَدَّثَنِي هُدْبَةُ، ثنا هَمَّامٌ، ثنا قَتَادَةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، ⦗٤٣٥⦘ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مُوسَى" أَنَّ رَجُلَيْنِ ادَّعَيَا بَعِيرًا، فَبَعَثَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا شَاهِدَيْنِ، فَقَسَمَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، عَنْ هَمَّامٍ، وَهُوَ مِنْ حَدِيثِ هَمَّامِ بْنِ يَحْيَى، عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا اللَّفْظِ مَحْفُوظٌ.
سعید بن ابی بردہ اپنے والد سے اور وہ سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ دو آدمیوں نے ایک اونٹ کے متعلق دعویٰ کر دیا، ہر ایک نے دو گواہ بھی پیش کیے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں میں برابر تقسیم کر دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الدعوى والبينات/حدیث: 21228]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ تقدم برقم 21213»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21239
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا هُدْبَةُ، ثنا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ رَجُلَيْنِ ادَّعَيَا بَعِيرًا، فَبَعَثَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بِشَاهِدَيْنِ، فَقَسَمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا.. قَدْ مَضَىَ الْكَلَامُ فِي عِلَّةِ هَذَا الْحَدِيثِ، وَمَا وَقَعَ مِنَ الِاخْتِلَافِ فِي إِسْنَادِهِ وَوَصْلِهِ وَمَتْنِهِ، وَلَيْسَ فِيهِ: أَنَّ الْبَعِيرَ لَمْ يَكُنْ فِي أَيْدِيهِمَا..
سعید بن ابی بردہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں، جو سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں نے ایک اونٹ کا دعویٰ کر دیا اور دو دو گواہ بھی پیش کر دیے۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے درمیان تقسیم کر دیا، لیکن اس میں یہ تذکرہ نہیں کہ اونٹ دونوں میں سے کسی کے ہاتھ میں نہ تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الدعوى والبينات/حدیث: 21239]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں