🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2511. إني والله إن شاء الله لا أحلف على يمين فأرى ....
اللہ کی قسم! ان شاء اللہ جب بھی میں کسی ....
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2507
«إني والله إن شاء الله لا أحلف على يمين فأرى غيرها خيرا منها إلا كفرت عن يميني وأتيت الذي هو خير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! ان شاء اللہ جب بھی میں کسی بات پر قسم کھا لوں، اور پھر مجھے اس کے علاوہ کسی دوسرے کام میں زیادہ بھلائی نظر آئے، تو میں اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دیتا ہوں اور وہی کام کرتا ہوں جو زیادہ بہتر ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2507]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د هـ] عن أبي موسى. مختصر مسلم 1018.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5554
«ما أنا حملتكم ولكن الله حملكم وإني والله إن شاء الله لا أحلف على يمين فأرى غيرها خيرا منها إلا كفرت عن يميني وأتيت الذي هو خير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں سواری پر نہیں بٹھایا بلکہ اللہ نے تمہیں بٹھایا ہے، اور اللہ کی قسم! ان شاء اللہ، میں جب بھی کوئی قسم کھاؤں پھر اس کے سوا کوئی چیز اس سے بہتر دیکھوں تو میں اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دیتا ہوں اور وہ کام کرتا ہوں جو بہتر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 5554]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن أبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں