الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3410. الدجال يخرج من أرض بالمشرق يقال لها خراسان يتبعه أقوام ....
دجال مشرق کی ایک سرزمین سے نکلے گا جسے خراسان ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 1607
«إن الدجال يخرج من قبل المشرق من مدينة يقال لها: خراسان يتبعه أقوام كأن وجوههم المجان المطرقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ دجال مشرق کی جانب سے ایک علاقے سے نکلے گا جسے خراسان کہا جاتا ہے، اس کے پیچھے ایسے لوگ چلیں گے جن کے چہرے تہہ بہ تہہ جڑی ہوئی ڈھالوں کی طرح (چوڑے اور چپٹے) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 1607]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن أبي بكر. الصحيحة3 1591: ت، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3404
«الدجال يخرج من أرض بالمشرق يقال لها خراسان يتبعه أقوام كأن وجوههم المجان المطرقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دجال مشرق کی ایک سرزمین سے نکلے گا جسے خراسان کہا جاتا ہے، اس کے پیچھے ایسی قومیں ہوں گی جن کے چہرے گویا تہہ بہ تہہ (پرت دار) ڈھالیں ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3404]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن أبي بكر. المشكاة 5487: الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح