الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3610. سبعون ألفا من أمتي يدخلون الجنة بغير حساب: هم الذين ....
میری امت کے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 3604
«سبعون ألفا من أمتي يدخلون الجنة بغير حساب: هم الذين لا يكتوون ولا يكوون ولا يسترقون ولا يتطيرون وعلى ربهم يتوكلون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے: یہ وہ لوگ ہیں جو داغ نہیں لگواتے، نہ داغ لگاتے ہیں، نہ (غیر شرعی) دم کرواتے ہیں اور نہ بدشگونی لیتے ہیں، اور وہ اپنے رب پر توکل کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3604]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن أنس. الضعيفة 3690.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 8071
«يدخل الجنة من أمتي سبعون ألفا بغير حساب هم الذين لا يسترقون ولا يتطيرون ولا يكتوون وعلى ربهم يتوكلون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں سے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے، یہ وہ لوگ ہیں جو نہ جھاڑ پھونک کراتے ہیں، نہ بدشگونی لیتے ہیں، نہ داغ لگواتے ہیں، اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 8071]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن ابن عباس [حم م] عن عمران بن حصين [م] عن أبي هريرة. المشكاة 5295.»
قال الشيخ الألباني: صحيح