الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4360. قال لي جبريل: لورأيتني وأنا آخذ من حال البحر فأدسه ....
جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: کاش آپ مجھے ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 4353
«قال لي جبريل: لورأيتني وأنا آخذ من حال البحر فأدسه في في فرعون مخافة أن تدركه الرحمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: کاش آپ مجھے دیکھتے جب میں سمندر کی کیچڑ (تلچھٹ) لے کر فرعون کے منہ میں ٹھونس رہا تھا، اس ڈر سے کہ کہیں اسے رحمت نہ آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4353]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ك] عن ابن عباس. الصحيحة 2015: الطيالسي، ت، ابن جرير، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5206
«لما أغرق الله فرعون قال:» آمنت أنه لا إله إلا الذي آمنت به بنوا إسرائيل قال جبريل: يا محمد! فلو رأيتني وأنا آخذ من حال البحر فأدسه في فيه مخافة أن تدركه الرحمة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ نے فرعون کو غرق کیا تو اس نے کہا: میں ایمان لایا کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں جس پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں۔ جبریل نے فرمایا: اے محمد! کاش تم مجھے دیکھتے جب میں سمندر کی کیچڑ لے کر اس کے منہ میں ٹھونس رہا تھا، اس ڈر سے کہ کہیں اس پر رحمت نہ ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 5206]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح