الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7887. يا أيها الناس! إني تركت فيكم ما إن أخذتم به ....
اے لوگو! میں تم میں دو چیزیں چھوڑ رہا ہوں، ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 2748
«أيها الناس قد تركت فيكم ما إن أخذتم به لن تضلوا: كتاب الله وعترتي أهل بيتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! میں نے تمہارے درمیان ایسی دو چیزیں چھوڑی ہیں کہ اگر تم انہیں مضبوطی سے تھامے رہو گے تو ہرگز گمراہ نہیں ہوگے: ایک اللہ کی کتاب اور دوسری میری عترت یعنی میرے اہل بیت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 2748]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] 1 عن جابر. الصحيحة 1761.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7877
«يا أيها الناس! إني تركت فيكم ما إن أخذتم به لن تضلوا: كتاب الله وعترتي: أهل بيتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! میں تم میں دو چیزیں چھوڑ رہا ہوں، اگر تم انہیں مضبوطی سے تھامے رہو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے: اللہ کی کتاب اور میری عترت، یعنی میرے اہلِ بیت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7877]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن جابر. المشكاة 6152: حم - أبي سعيد الخدري.»
قال الشيخ الألباني: صحيح