الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 25
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الطُّوسِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ .
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ جَاءَتِ امْرَأَةُ أَبِي لَهَبٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَعَهُ أَبُو بَكْرٍ ، فَلَمَّا رَآهَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّهَا امْرَأَةٌ بَذِيئَةٌ، وَأَخَافُ أَنْ تُؤْذِيَكَ، فَلَوْ قُمْتَ؟ قَالَ: إِنَّهَا لَنْ تَرَانِي، فَجَاءَتْ فَقَالَتْ: يَا أَبَا بَكْرٍ صَاحِبُكَ هَجَانِي، قَالَ: مَا يَقُولُ الشِّعْرَ، قَالَتْ: أَنْتَ عِنْدِي مُصَدَّقٌ، وَانْصَرَفَتْ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَمْ تَرَكَ! قَالَ: لَمْ يَزَلْ مَلَكٌ يَسْتُرُنِي مِنْهَا بِجَنَاحَيْهِ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب سورت ﴿تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ﴾ نازل ہوئی تو ابولہب کی بیوی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ موجود تھے، جب سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اسے آتے دیکھا تو عرض کیا: ”یا رسول اللہ! یہ ایک نہایت بدزبان عورت ہے اور مجھے اندیشہ ہے کہ یہ آپ کو کوئی تکلیف پہنچائے گی، اس لیے اگر آپ یہاں سے تشریف لے چلیں تو بہتر ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ مجھے ہرگز نہیں دیکھ پائے گی“۔ چنانچہ وہ آئی اور کہنے لگی: ”اے ابوبکر! تمہارے صاحب نے میری ہجو کی ہے“، انہوں نے جواب دیا: ”وہ شعر و شاعری نہیں کرتے“، اس پر اس نے کہا: ”آپ میرے نزدیک سچے ہیں“ اور وہ واپس چلی گئی، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ! کیا اس نے آپ کو نہیں دیکھا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایک فرشتہ مسلسل اپنے پروں کے ذریعے مجھے اس سے پوشیدہ رکھے ہوئے تھا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 25]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: بهذا التمام»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 11528، 11529، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 292، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5910/1، 6369/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 25»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 2358
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الطُّوسِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ: تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ جَاءَتِ امْرَأَةُ أَبِي لَهَبٍ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَمَعَهُ أَبُو بَكْرٍ ، فَلَمَّا رَآهَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّهَا امْرَأَةٌ بَذِيَّةٌ وَأَخَافُ أَنْ تُؤْذِيَكَ، فَلَوْ قُمْتَ، فَقَالَ: إِنَّهَا لَنْ تَرَانِي، فَقَالَتْ: يَا أَبَا بَكْرٍ ، صَاحِبُكَ هَجَانِي، قَالَ: وَمَا يَقُولُ الشِّعْرَ، قَالَتْ: أَنْتَ عِنْدِي مُصَدَّقٌ وَانْصَرَفَتْ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَمْ تَرَكَ، قَالَ: لَمْ يَزَلْ مَلَكٌ يَسْتُرُنِي مِنْهَا بِجَنَاحِهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب سورت ﴿تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ﴾ نازل ہوئی تو ابولہب کی بیوی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف آئی جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ موجود تھے، پس جب سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اسے دیکھا تو عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ ایک بدزبان عورت ہے اور مجھے اندیشہ ہے کہ یہ آپ کو اذیت پہنچائے گی، کاش کہ آپ یہاں سے اٹھ جاتے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ مجھے ہرگز نہیں دیکھ پائے گی۔“ چنانچہ اس عورت نے آکر (سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے) کہا: ”اے ابوبکر! تمہارے ساتھی نے میری ہجو (برائی) کی ہے۔“ انہوں نے جواب دیا: ”وہ تو شاعری نہیں کرتے۔“ اس نے کہا: ”آپ میرے نزدیک سچے ہیں“ اور وہ واپس لوٹ گئی۔ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اس نے آپ کو نہیں دیکھا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایک فرشتہ مسلسل اپنے پر کے ذریعے مجھے اس کی نظروں سے اوجھل کیے ہوئے تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2358]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: مضى الكلام عليه (برقم 25)، ف»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 11528، 11529، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 292، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5910/1، 6369/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2354»