🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3156
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ نَبِيَّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: أَتِمُّوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ، فَوَاللهِ إِنِّي لَأَرَاكُمْ مِنْ بَعْدِ ظَهْرِي إِذَا رَكَعْتُمْ وَإِذَا سَجَدْتُمْ، ثُمَّ قَالَ قَتَادَةُ : يُرِيهِ اللهُ مِنْ ذَلِكَ مَا لَا تَرَوْنَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” «أَتِمُّوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ، فَوَاللَّهِ إِنِّي لَأَرَاكُمْ مِنْ بَعْدِ ظَهْرِي إِذَا رَكَعْتُمْ وَإِذَا سَجَدْتُمْ» رکوع اور سجدہ مکمل کیا کرو، کیونکہ اللہ کی قسم! جب تم رکوع اور سجدہ کرتے ہو تو میں یقیناً تمہیں اپنی پشت کے پیچھے سے بھی دیکھ رہا ہوتا ہوں“، پھر قتادہ رحمہ اللہ نے اس کی وضاحت میں فرمایا کہ ”اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کیفیات میں سے وہ کچھ دکھاتا ہے جو تم نہیں دیکھ سکتے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3156]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 409، 709، 6268، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 645، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1054، 1117، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11738، 11912، 12322، 13041، 13430، 13483، وأخرجه فتح الباري برقم: 709، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2440، 8881، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3145»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3157
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَقُلْ: يُرِيهِ اللهُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پچھلی حدیث کے مثل روایت کرتے ہیں، البتہ اس روایت میں قتادہ رحمہ اللہ کا یہ قول مذکور نہیں: ”اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ کچھ دکھاتا ہے جو تم نہیں دیکھتے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3157]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3146»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں