🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 723
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي مُصْعَبُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «‏‏‏‏أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَكْسِبَ كُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ حَسَنَةٍ؟» ‏‏‏‏ قَالَ: فَسَأَلَهُ إِنْسَانٌ مِنْ جُلَسَائِهِ: كَيْفَ يَكْسِبُ أَحَدُنَا أَلْفَ حَسَنَةٍ؟ قَالَ: يُسَبِّحُ مِائَةَ تَسْبِيحَةٍ، فَيَكْسِبُ أَلْفَ حَسَنَةٍ، وَيُحَطُّ عَنْهُ أَلْفُ سَيِّئَةٍ.
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ روزانہ ایک ہزار نیکیاں کمائے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھنے والوں میں سے ایک شخص نے پوچھا: ”ہم میں سے کوئی ایک ہزار نیکیاں کیسے کما سکتا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ سو مرتبہ تسبیح (سبحان اللہ) کہے تو اس کے لیے ایک ہزار نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور اس کے ایک ہزار گناہ مٹا دیے جاتے ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 723]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2698، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3463، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1499، 1566، 1615، وأخرجه مسند البزار برقم: 1160، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 825، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1487، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 718»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 829
حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَكْسِبَ كُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ حَسَنَةٍ؟» ‏‏‏‏ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ مِنْ جُلَسَائِهِ: كَيْفَ يُكْتَبُ لَهُ أَلْفُ حَسَنَةٍ؟ قَالَ: «‏‏‏‏يُسَبِّحُ أَلْفَ تَسْبِيحَةٍ، فَيُكْتَبُ لَهُ أَلْفُ حَسَنَةٍ، وَيُمْحَى عَنْهُ أَلْفُ خَطِيئَةٍ» ‏‏‏‏.
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ روزانہ ایک ہزار نیکیاں کما لے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم نشینوں میں سے ایک شخص نے عرض کیا: ”اس کے لیے ایک ہزار نیکیاں کیسے لکھی جا سکتی ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ایک ہزار مرتبہ تسبیح (سبحان اللہ) کہے تو اس کے لیے ایک ہزار نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں اور اس کے ایک ہزار گناہ مٹا دیے جاتے ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 829]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى تخريجه (برقم 723)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2698، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3463، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1499، 1566، 1615، وأخرجه مسند البزار برقم: 1160، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 825، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1487، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 824»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں