🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
197. باب تخفيف ركعتي الفجر وبيان مَا يقرأ فيهما وبيان وقتهما
باب: فجر کی دو رکعتوں کو ہلکا پڑھنا، اور ان میں پڑھی جانے والی (سورتوں) اور ان کے وقت کا بیان
کل مکررات: 1
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1169
وعنه، قَالَ: كَانَ النَّبيُّ - صلى الله عليه وسلم - يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، وَيُوتِرُ بِرَكْعَةٍ. متفقٌ عَلَيْهِ.
انہی (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما) سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو دو دو رکعت نماز پڑھتے تھے اور ایک رکعت وتر پڑھتے تھے۔
(متفق علیہ) [رياض الصالحين/كتاب الفضائل/حدیث: 1169]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (1106). أخرجه: البخاري 2/ 31 (995)، ومسلم 2/ 174 (749) (157).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 1106 پر گزر چکی ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں