🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. باب فضل قيام الليل
باب: قیام اللیل (تہجد) کی فضیلت
کل مکررات: 1
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 147
وعن عائشة رضي الله عنها: أنَّ رَسُول الله - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ يُصَلِّي فَلْيَرْقُدْ حَتَّى يَذْهَبَ عَنْهُ النَّومُ، فإِنَّ أحَدَكُم إِذَا صَلَّى وَهُوَ نَاعِسٌ لا يَدْرِي لَعَلَّهُ يَذْهَبُ يَسْتَغْفِرُ فَيَسُبُّ نَفْسَهُ» . مُتَّفَقٌ عَلَيهِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو نماز پڑھتے ہوئے اونگھ آنے لگے تو وہ سو جائے یہاں تک کہ اس کی نیند دور ہو جائے، کیونکہ جب تم میں سے کوئی اونگھتے ہوئے نماز پڑھتا ہے تو وہ نہیں جانتا، شاید وہ استغفار کرنے لگے اور (اس کے بجائے) اپنے آپ کو برا بھلا کہہ بیٹھے۔“
(متفق علیہ) [رياض الصالحين/كتاب الفضائل/حدیث: 147]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 1/ 63 (212)، ومسلم 2/ 190 (786) (222).

الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں