🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
244. باب فَضلِ الذِّكْرِ وَالحَثِّ عليه
باب: ذکر کی فضیلت اور اس کی ترغیب
کل مکررات: 1
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1876
وعن ثوبان - رضي الله عنه - قال: كانَ رَسُولُ اللهِ - صلى الله عليه وسلم - إذَا انْصَرَفَ مِنْ صَلاَتِهِ، اسْتَغْفَرَ اللهَ ثَلاَثًا وَقَالَ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلاَمُ، وَمِنْكَ السَّلاَمُ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الجَلاَلِ وَالإكْرَامِ» . قيلَ لِلأوْزَاعِيِّ - وَهُوَ أَحَدُ رُوَاتِهِ: كَيفَ الاسْتِغْفَارُ؟ قال: يقُولُ: أسْتَغْفِرُ اللهَ، أسْتَغْفِرُ اللهَ. رواه مسلم.
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین مرتبہ اللہ سے استغفار کرتے اور کہتے: «اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ، وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ» (اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے، اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے، تو بہت بابرکت ہے، اے جلال اور عزت والے)۔ امام اوزاعی رحمہ اللہ سے - جو اس (حدیث) کے راویوں میں سے ایک ہیں - پوچھا گیا: استغفار کیسے (کیا جائے)؟ انہوں نے کہا: (یوں) کہے: «أَسْتَغْفِرُ اللهَ، أَسْتَغْفِرُ اللهَ» (میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں، میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں)۔
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب الأذكار/حدیث: 1876]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (1415). أخرجه: مسلم 2/ 94 (591) (135).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 1415 پر گزر چکی ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں