الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
364. باب تحريم استعمال إناء الذهب وإناء الفضة في الأكل والشرب والطهارة وسائر وجوه الاستعمال
باب: کھانے پینے، طہارت اور استعمال کی تمام صورتوں میں سونے اور چاندی کے برتن استعمال کرنے کی حرمت
کل مکررات: 1
حدیث نمبر: 777
وعن أُمِّ سلمة رضي الله عنها: أنَّ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «الَّذِي يَشْرَبُ في آنِيَةِ الفِضَّةِ، إنَّمَا يُجَرْجِرُ في بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ» . متفقٌ عَلَيْهِ.
وفي رواية لمسلم: «إنَّ الَّذِي يَأكُلُ أَوْ يَشْرَبُ في آنِيَةِ الفِضَّةِ وَالذَّهَبِ» .
وفي رواية لَهُ: «مَنْ شَرِبَ في إناءٍ مِنْ ذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ، فَإنَّمَا يُجَرْجِرُ في بَطْنِهِ نَارًا مِنْ جَهَنَّم» .

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ غٹاغٹ اتارتا ہے۔“
(متفق علیہ)
اور مسلم کی ایک روایت میں ہے: ”بے شک جو شخص چاندی اور سونے کے برتن میں کھاتا یا پیتا ہے (وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ غٹاغٹ اتارتا ہے)۔“
اور مسلم ہی کی ایک روایت میں ہے: ”جس نے سونے یا چاندی کے برتن میں پیا وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ غٹاغٹ اتارتا ہے۔“ [رياض الصالحين/كتاب الأمور المنهي عنها/حدیث: 777]

تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 7/ 146 (5634)، ومسلم 6/ 134 (2065) (1) و(2).
الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)