الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. باب الأمر بأداء الأمانة
باب: امانت ادا کرنے کا حکم
کل مکررات: 1
حدیث نمبر: 688
وعن أَبي هريرة - رضي الله عنه: أنَّ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «آيَةُ المُنَافِقِ ثَلاَثٌ: إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ» . متفقٌ عَلَيْهِ.
زَادَ في روايةٍ لمسلم: «وإنْ صَامَ وَصَلَّى وَزَعَمَ أنَّهُ مُسْلِمٌ» .
زَادَ في روايةٍ لمسلم: «وإنْ صَامَ وَصَلَّى وَزَعَمَ أنَّهُ مُسْلِمٌ» .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منافق کی نشانیاں تین ہیں: جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے۔“
(متفق علیہ)
مسلم کی ایک روایت میں یہ اضافہ ہے: ”اگرچہ وہ روزہ رکھے، نماز پڑھے اور یہ دعویٰ کرے کہ وہ مسلمان ہے۔“ [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 688]
(متفق علیہ)
مسلم کی ایک روایت میں یہ اضافہ ہے: ”اگرچہ وہ روزہ رکھے، نماز پڑھے اور یہ دعویٰ کرے کہ وہ مسلمان ہے۔“ [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 688]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (199). أخرجه: البخاري 1/ 15 (33)، ومسلم 1/ 56 (59) (107) و(109).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 199 پر گزر چکی ہے۔
الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)