الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب الصبر
باب: صبر کا بیان
کل مکررات: 1
حدیث نمبر: 1413
وعن أَبي مالك الأشعري - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسولُ الله - صلى الله عليه وسلم: «الطُّهُورُ شَطْرُ الإيمانِ، وَالحَمْدُ للهِ تَمْلأُ المِيزَانَ، وَسُبْحَانَ اللهِ وَالحَمْدُ للهِ تَمْلآنِ - أَوْ تَمْلأُ - مَا بَيْنَ السَّمَاوَاتِ وَالأرْضِ» . رواه مسلم.
سیدنا ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پاکیزگی نصف ایمان ہے، اور «الْحَمْدُ لِلّٰهِ» (سب تعریف اللہ کے لیے ہے) ترازو کو بھر دیتا ہے، اور «سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ» (اللہ پاک ہے اور سب تعریف اللہ کے لیے ہے) دونوں — یا (فرمایا:) یہ کلمہ — آسمانوں اور زمین کے درمیان (کی جگہ) کو بھر دیتے ہیں۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 1413]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 1413]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (25). أخرجه: مسلم 1/ 140 (223).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 25 پر گزر چکی ہے۔
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)