🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. باب فضل ضعفة المسلمين والفقراء والخاملين
باب: کمزور مسلمانوں، فقراء اور گمنام لوگوں کی فضیلت
کل مکررات: 1
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 613
وعن حارثة بن وهْبٍ - رضي الله عنه - قَالَ: سَمِعْتُ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - يقول: «ألا أُخْبِرُكُمْ بأهْلِ النَّار: كلُّ عُتُلٍ جَوّاظٍ مُسْتَكْبرٍ» . متفقٌ عَلَيْهِ، وتقدم شرحه في بابِ ضعفةِ المسلمين.
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”کیا میں تمہیں جہنم والوں کی خبر نہ دوں؟ ہر سخت مزاج، اکڑ کر چلنے والا (بخیل)، تکبر کرنے والا۔“
(متفق علیہ، اور اس کی شرح کمزور مسلمانوں (کی فضیلت) کے باب میں گزر چکی ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 613]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (252). أخرجه: البخاري 6/ 198 (4918)، ومسلم 8/ 154 (2853) (46).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 252 پر گزر چکی ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں