الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب الإخلاص وإحضار النية في جميع الأعمال والأقوال والأحوال البارزة والخفية
باب: تمام اعمال، اقوال اور ظاہری و پوشیدہ احوال میں اخلاص اور نیت کو حاضر رکھنے کا بیان
کل مکررات: 1
حدیث نمبر: 1342
وعن جابر - رضي الله عنه - قَالَ: كنا مَعَ النبيِّ - صلى الله عليه وسلم - في غَزاةٍ فقالَ: «إنَّ بِالمَدِينَةِ لَرِجَالًا مَا سِرْتُمْ مَسِيرًا، وَلاَ قَطَعْتُمْ وَادِيًا إِلاَّ كَانُوا مَعَكُمْ، حَبَسَهُمُ المَرَضُ» .
وفي رواية: «حَبَسَهُمُ العُذْرُ» .
وفي رواية: «إِلاَّ شَرَكُوكُمْ في الأجْرِ» . رواه البخاري من رواية أنس، ورواه مسلم من رواية جابر واللفظ لَهُ.
وفي رواية: «حَبَسَهُمُ العُذْرُ» .
وفي رواية: «إِلاَّ شَرَكُوكُمْ في الأجْرِ» . رواه البخاري من رواية أنس، ورواه مسلم من رواية جابر واللفظ لَهُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم ایک غزوے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مدینہ میں کچھ لوگ ایسے ہیں کہ تم جو بھی سفر کرتے ہو اور جو بھی وادی طے کرتے ہو، وہ تمہارے ساتھ ہوتے ہیں، انہیں بیماری نے روک رکھا ہے۔“
اور ایک روایت میں ہے: ”انہیں عذر نے روک رکھا ہے۔“
اور ایک روایت میں ہے: ”مگر وہ اجر میں تمہارے شریک ہوتے ہیں۔“
(اسے بخاری نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی روایت سے، اور مسلم نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی روایت سے بیان کیا ہے، اور الفاظ مسلم کے ہیں) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 1342]

تخریج الحدیث: انظر الحديث (4). أخرجه: مسلم 6/ 49 (1911) من حديث جابر بن عبد الله.
وضاحت: یہ حدیث نمبر 4 پر گزر چکی ہے۔
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)