🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. باب الرجاء
باب: (اللہ تعالیٰ کی رحمت کی) امید کا بیان
کل مکررات: 1
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1031
وعن أَبي مالك الأشعري - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «الطُّهُورُ شَطْرُ الإيمَانِ» . رواه مسلم.
وَقَدْ سبق بطوله في باب الصبر، وفي البابِ حديث عمرو بن عَبَسَة - رضي الله عنه - السابق في آخر باب الرَّجَاءِ، وَهُوَ حديث عظيم؛ مشتمل عَلَى جمل من الخيرات.
سیدنا ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طہارت (پاکیزگی) نصف ایمان ہے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
یہ حدیث پوری تفصیل کے ساتھ باب الصبر میں گزر چکی ہے۔ اور اس باب میں سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ کی وہ حدیث بھی ہے جو باب الرجاء کے آخر میں گزر چکی ہے، اور وہ ایک عظیم حدیث ہے جو بہت سی بھلائیوں پر مشتمل ہے۔ [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 1031]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (438). أخرجه: مسلم 2/ 208 (832) (294).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 25 پر گزر چکی ہے۔
«السَّابِقُ» : سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث نمبر 438 پر گزر چکی ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں