الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
119. باب صفة طول القميص والكُم والإزار وطرف العمامة وتحريم إسبال شيء من ذلك على سبيل الخيلاء وكراهته من غير خيلاء
باب: قمیص، آستین، ازار اور عمامے کے کنارے کی لمبائی کا بیان، اور تکبر کے طور پر ان میں سے کسی چیز کو لٹکانے کی حرمت اور تکبر کے بغیر (لٹکانے) کی کراہت
کل مکررات: 1
حدیث نمبر: 856
وعن أَبي جُرَيٍّ الهُجَيْمِيِّ - رضي الله عنه - قَالَ: أتيت رسول الله - صلى الله عليه وسلم فقلتُ: عَلَيْكَ السَّلامُ يَا رسول الله. قَالَ: «لاَ تَقُلْ عَلَيْكَ السَّلامُ؛ فإنَّ عَلَيْكَ السَّلاَمُ تَحِيَّةُ المَوتَى» . رواه أَبُو داود والترمذي، وقال: «حديث حسن صحيح» ، وَقَدْ سبق بِطُولِهِ.
سیدنا ابوجری ہجیمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: «عَلَيْكَ السَّلَامُ» یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «عَلَيْكَ السَّلَامُ» مت کہو، کیونکہ «عَلَيْكَ السَّلَامُ» تو مُردوں کا سلام ہے۔“
(اسے ابوداود اور ترمذی نے روایت کیا ہے، اور ترمذی نے کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے، اور یہ حدیث پوری تفصیل کے ساتھ پہلے گزر چکی ہے) [رياض الصالحين/كتاب اللباس/حدیث: 856]
(اسے ابوداود اور ترمذی نے روایت کیا ہے، اور ترمذی نے کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے، اور یہ حدیث پوری تفصیل کے ساتھ پہلے گزر چکی ہے) [رياض الصالحين/كتاب اللباس/حدیث: 856]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (795). أخرجه: أبو داود (4087)، والترمذي (2722).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 795 پر گزر چکی ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح (أبو داود 4084)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (1918)
أخرجه الترمذي (2722 وسنده صحيح)
مشكوة المصابيح (1918)
أخرجه الترمذي (2722 وسنده صحيح)