الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

رواة الحدیث
 معلومات الرواة 
عبد الرحمن بن صخر
اسم الراوي :
عبد الرحمن بن صخر
اسم الشهرة :
أبو هريرة الدوسي
النسب :
اليماني، الدوسي
اللقب :
أبو هريرة
الرتبة :
صحابي
الطبقة :
1
سنة الوفاة :
57
الإقامة :
اليمن
رقم الراوي :
4396
الجرح والتعديل :
ابن حجر العسقلاني :
صحابي جليل حافظ مشهور

المزي :
صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم

صفی الرحمن مبارکپوری
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ:
آپ وہ جلیل القدر صحابی رسول ہیں جن سے سب سے زیادہ احادیث نبویہ ہم تک پہنچی ہیں۔
صاحب الاستیعاب کی رائے کے مطابق ان کا نام عبداللہ یا عبدالرحمٰن تھا۔
قبیلہ دوس سے تھے۔
خیبر والے سال 6 ہجری میں مشرف بہ اسلام ہوئے اور ہر وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے۔
78 سال کی عمر پائی اور 59 ہجری میں اس دنیائے فانی سے کوچ کیا اور مدینہ منورہ کے بقیع الغرقد (جنت البقیع) نامی قبرستان میں دفن کیے گئے۔
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں مفتی کے فرائض انجام دیتے رہے اور مروان کی جانب سے مدینے کے گورنر بھی رہے۔
ان سے کم و بیش (5384) احادیث مروی ہیں اور ان سے احادیث بیان کرنے والوں کی تعداد (800) سے زائد ہے۔
«والله اعلم»



راوی حدیث أبو هريرة الدوسي سے روایت کردہ تمام احادیث دیکھیں۔
نوٹ: راوی نام پر کلک کرنے کے بعد کچھ دیر انتظار کیجئے تاکہ ڈیٹا لوڈ ہو جائے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.