رواة الحدیث
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
سنن ابی داود حدیث نمبر 2789 کے تحت فرماتے ہیں:
”اس حدیث کے راوی عیسیٰ بن ہلال الصدفی صد
سنن ابی داود حدیث نمبر 2789 کے تحت فرماتے ہیں:
”اس حدیث کے راوی عیسیٰ بن ہلال الصدفی صدوق ہیں۔ دیکھئے: [تقريب التهذيب 5337]
انہیں یعقوب بن سفیان الفارسی [المعرفة و التاريخ 2/ 515، 487] اور ابن حبان وغیرہما نے ثقہ قرار دیا ہے۔ ایسے راوی کی روایت حسن کے درجے سے کبھی نہیں گرتی۔“
حوالہ: [شماره الحديث حضرو 122، صفحه نمبر 18]
------------------
|
حکم الشیخ زبیر علی زئی :