🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب حد السرقة
چوری کی حد کا بیان
شواہد الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 1057 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
بلوغ المرام: 1057
الجامع الكامل: 6991
المعجم الاوسط: 509
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1057
وعن جابر رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «ليس على خائن ولا مختلس ولا منتهب قطع» ‏‏‏‏ رواه أحمد والأربعة وصححه الترمذي وابن حبان.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” خیانت کرنے والے، چھین کر لے جانے والے اور اچک کر لے جانے والے کے لیے قطع ید کی سزا نہیں ہے۔“ اسے احمد اور چاروں نے روایت کیا ہے۔ ترمذی اور ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1057]
«وَعَنْ» اور سے – «جَابِرٍ» جابر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «عَنِ النَّبِيِّ» نبی سے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «قَالَ» آپ نے فرمایا: – «لَيْسَ» نہیں ہے – «عَلَى خَائِنٍ» خیانت کرنے والے پر – «وَلَا مُخْتَلِسٍ» اور نہ اچکنے والے پر – «وَلَا مُنْتَهِبٍ» اور نہ لوٹنے والے پر – «قَطْعٌ» (ہاتھ) کاٹنا۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَحْمَدُ» احمد – «وَالْأَرْبَعَةُ» اور چاروں (اصحاب سنن) نے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح کہا – «التِّرْمِذِيُّ» ترمذی – «وَابْنُ حِبَّانَ» اور ابن حبان نے۔
اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”خیانت کرنے والے، اچکنے والے اور لوٹ مار کرنے والے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں۔“ اسے احمد اور چاروں (اصحاب سنن) نے روایت کیا ہے اور ترمذی اور ابن حبان نے اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1057]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الحدود، باب القطع في الخلسة والخيانة، حديث:4391، والترمذي، الحدود، حديث:1448، والنسائي، قطع السارق، حديث:4978، وابن ماجه، الحدود، حديث:2591، وأحمد:3 /380، وابن حبان (الإحسان):6 /316، حديث:4440.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6991
6991- عن أنس بن مالك أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ليس على منتهب، ولا مختلس، ولا خائن قطع.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه الطبراني في الأوسط (مجمع البحرين 2466) حدثنا أحمد بن القاسم بن المساور، ثنا أبو معمر إسماعيل بن إبراهيم، قال: أملى عليّ عبدالله بن وهب من حفظه، عن يونس، عن الزهري، عن أنس بن مالك فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 509
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ قَالَ: نَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: أَمْلَى عَلَيَّ عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ مِنْ حِفْظِهِ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ .
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَيْسَ عَلَى مُنْتَهِبٍ، وَلَا مُخْتَلِسٍ، وَلَا خَائِنٍ قَطْعٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا يُونُسُ ، وَلَا عَنْ يُونُسَ إِلَّا ابْنُ وَهْبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مَعْمَرٍ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی اعلانیہ لوٹ مار کرنے والے، اچک کر لے جانے والے اور خیانت کرنے والے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں ہے۔“
اس حدیث کو امام زہری رحمہ اللہ سے صرف یونس رحمہ اللہ نے، اور یونس رحمہ اللہ سے صرف ابن وہب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ ان سے اس کی روایت کرنے میں ابو معمر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 509]
تخریج الحدیث: «قال الذهبى: غريب جدا مع عدالة رواته فلا تنبغي الرواية إلا من كتاب فإني أرى ابن وهب مع حفظه وهم فيه «سير أعلام النبلاء، ج 15، ص 489» »
«قال الشوكاني: يتقوى بغيره «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 2، ص 332» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2612»

الحكم على الحديث:
غريب جدًّا، وهم فيه ابن وهب
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں