الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. (أحاديث في القضاء)
(قضاء کے متعلق احادیث)
شواہد الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 1199 (کل: 7 مقامات، 5 کتب)
سنن ترمذی: 1337
مشکوۃ المصابیح: 3753
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7028
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4016
حدیث نمبر: 1199
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: لعن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم الراشي والمرتشي في الحكم. رواه أحمد والأربعة وحسنه الترمذي وصححه ابن حبان، وله شاهد من حديث عبد الله بن عمرو عند الأربعة إلا النسائي.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (فیصلے میں) رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے پر لعنت فرمائی ہے۔ اسے احمد اور چاروں نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے اسے حسن قرار دیا ہے اور ابن حبان نے اس کو صحیح قرار دیا ہے۔ نسائی کے علاوہ چاروں کے ہاں عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کی حدیث اس کی شاہد ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1199]
0 [بلوغ المرام/حدیث: 1199]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود: لم أجده، والترمذي، الأحكام، حديث:1336، والنسائي: لم أجده، وابن ماجه: لم أجده، وأحمد:2 /387، 388، وابن حبان (الموارد)، حديث:1196، وحديث عبدالله بن عمرو بن العاص: أخرجه أبوداود، القضاء، حديث:3580، والترمذي، الأحكام، حديث:1337، وابن ماجه، الأحكام، حديث:2313 وسنده حسن.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 1337
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ خَالِهِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: " لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے دونوں پر لعنت بھیجی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الأحكام عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1337]
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الأحكام عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1337]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ الأقضیة 4 (3580)، سنن ابن ماجہ/الأحکام 2 (2313)، (تحفة الأشراف: 8964)، و مسند احمد (164، 190، 194، 212) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (3754)
مشكوة المصابيح (3754)
حدیث نمبر: 707
وعن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما قال: لعن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم الراشي والمرتشي. رواه أبو داود والترمذي وصححه.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے دونوں پر لعنت فرمائی۔ اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 707]
«وَعَنْ» اور سے – «عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ» عبداللہ بن عمرو بن عاص – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «لَعَنَ» لعنت فرمائی – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «الرَّاشِيَ» رشوت دینے والے پر – «وَالْمُرْتَشِيَ» اور رشوت لینے والے پر۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَبُو دَاوُدَ» ابو داود – «وَالتِّرْمِذِيُّ» اور ترمذی نے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح کہا۔
اور سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے (دونوں) پر لعنت فرمائی۔ اسے ابو داود اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور (ترمذی نے) اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 707]

تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الضاء باب في كراهية الرشوة، حديث:3580، والترمذي، الأحكام، حديث:1337.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 852
وعن ابن مسعود رضي الله عنه قال: لعن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم المحلل والمحلل له. رواه أحمد والنسائي والترمذي، وصححه، وفي الباب عن علي، أخرجه الأربعة إلا النسائي.
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لیے حلالہ کیا جائے دونوں پر لعنت فرمائی ہے۔ اسے احمد، نسائی اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے اسے صحیح کہا ہے اور پھر اس باب میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے جسے نسائی کے علاوہ چاروں نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 852]
«وَعَنِ» اور سے – «ابْنِ مَسْعُودٍ» ابن مسعود – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «لَعَنَ» لعنت فرمائی – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «الْمُحَلِّلَ» حلالہ کرنے والے پر – «وَالْمُحَلَّلَ لَهُ» اور جس کے لیے حلالہ کیا جائے اس پر۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَحْمَدُ» احمد – «وَالنَّسَائِيُّ» اور نسائی – «وَالتِّرْمِذِيُّ» اور ترمذی نے – «وَصَحَّحَهُ» اور (ترمذی نے) اسے صحیح کہا – «وَفِي الْبَابِ» اور اس باب میں (روایت) ہے – «عَنْ عَلِيٍّ» علی سے – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «الْأَرْبَعَةُ» چاروں نے – «إِلَّا النَّسَائِيَّ» سوائے نسائی کے۔
اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لیے حلالہ کیا جائے دونوں پر لعنت فرمائی۔ اسے احمد، نسائی اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے صحیح کہا ہے۔ اور اس باب میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے جسے نسائی کے سوا چاروں نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 852]

تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي، النكاح، باب ما جاء في المحلل والمحلل له، حديث:1120، والنسائي، الطلاق، حديث:3445، وأحمد:1 /448 وسنده ضعيف، الثوري عنعن، وحديث علي أخرجه أبوداود، النكاح، حديث:2076، والترمذي، النكاح، حديث:1119، وابن ماجه، النكاح، حديث:1935 وسنده ضعيف.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 3753
3753 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے پر لعنت فرمائی ہے“۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإمارة والقضاء/حدیث: 3753]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أبو داود (3580) و ابن ماجه (2313)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
حدیث نمبر: 7028
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَعَنَ اللَّهُ الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ فِي الْحُكْمِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ”اللہ تعالیٰ نے فیصلہ کرنے میں، رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے پر لعنت کی ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأحكام/حدیث: 7028]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأحكام/حدیث: 7028]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (398/23)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 4016
قَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ الْأَفْرِيقِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ رَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: "خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِي إِحْدَى يَدَيْهِ ثَوْبٌ مِنْ حَرِيرٍ، وَفِي الْأُخْرَى ذَهَبٌ، فَقَالَ: إِنَّ هَذَيْنِ مُحَرَّمٌ عَلَى ذُكُورِ أُمَّتِي حِلٌّ لِإِنَاثِهِمْ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْأَفْرِيقِيِّ ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ فِي سُنَنِهِ: ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
هَكَذَا رَوَاهُ الطَّيَالِسِيُّ وَمَنْ بَعْدَهُ "فِي إِحْدَى يَدَيْهِ" عَلَى الْإِبْهَامِ.
وَقَدْ رَوَاهُ مُبَيَّنًا الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ، عَنْ (عَبْدِ الرَّحْمَنِ) بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: "خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَهَبٌ بِيَمِينِهِ وَحَرِيرٌ بِشِمَالِهِ، فَقَالَ: إِنَّ هَذَيْنِ مُحَرَّمٌ عَلَى ذُكُورِ أُمَّتِي وَحِلٌّ لِإِنَاثِهِمْ".
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ ... فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: مَدَارُ طُرُقِ حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو هَذَا عَلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ الْأَفْرِيقِيِّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
لَكِنَّ الْمَتْنَ لَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ فِي سُنَنِهِ وَسَكَتَ عَلَيْهِ وَالنَّسَائِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ وَابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ.
وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ فِي مُسْنَدِهِ مِنْ حَدِيثِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَمِنْ حَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ.
وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الْجَامِعِ وَصَحَّحَهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، قَالَ التِّرْمِذِيُّ : وَفِي الْبَابِ عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ وَعُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ وَأَنَسٍ وَحُذَيْفَةَ وَأُمِّ هَانِئٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَعِمْرَانَ ابْنِ حُصَيْنٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي رَيْحَانَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ وَ (الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ) انْتَهَى.

سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ آپ کے ایک ہاتھ میں ریشمی کپڑا اور دوسرے ہاتھ میں سونا تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک یہ دونوں میری امت کے مردوں پر حرام اور ان کی عورتوں کے لیے حلال ہیں۔““ امام طیالسی اور ان کے بعد کے محدثین نے اسے ”ایک ہاتھ میں“ کے الفاظ کے ساتھ مبہم روایت کیا ہے، جبکہ حارث بن محمد بن ابی اسامہ نے اسے واضح الفاظ میں یوں روایت کیا ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ آپ کے دائیں ہاتھ میں سونا اور بائیں ہاتھ میں ریشم تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک یہ دونوں میری امت کے مردوں پر حرام اور ان کی عورتوں کے لیے حلال ہیں۔““ اسی طرح امام ابو یعلیٰ موصلی نے بھی اسے روایت کیا ہے۔ میں (علامہ بوصیری) کہتا ہوں: سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کی اس حدیث کی تمام اسناد کا مدار عبد الرحمن بن زیاد بن انعم الافریقی پر ہے اور وہ ضعیف راوی ہیں، لیکن اس حدیث کے متن کے شواہد سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی حدیث سے موجود ہیں جسے امام ابو داؤد (جنہوں نے اس پر خاموشی اختیار کی ہے)، امام نسائی، امام ابن ماجہ اور امام ابن حبان نے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔ نیز اسے امام بزار نے اپنی مسند میں سیدنا عمر بن خطاب اور سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت کیا ہے، جبکہ امام ترمذی نے اپنی جامع میں اسے روایت کر کے سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی حدیث کو صحیح قرار دیا ہے اور فرمایا کہ اس باب میں سیدنا عمر، سیدنا علی، سیدنا عقبہ بن عامر، سیدنا انس، سیدنا حذیفہ، سیدہ ام ہانی، سیدنا عبد اللہ بن عمرو، سیدنا عمران بن حصین، سیدنا عبد اللہ بن زبیر، سیدنا جابر بن عبد اللہ، سیدنا ابو ریحانہ، سیدنا عبد اللہ بن عمر اور سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہم سے بھی روایات مروی ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب اللباس/حدیث: 4016]
تخریج الحدیث: «قلت: مدار طرق حديث عبد الله بن عمرو هذا على عبد الرحمن بن زياد بن أنعم الأفريقي وهو ضعيف»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3597، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 6699، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4814»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3597، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 6699، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4814»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف