الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. باب الذكر والدعاء
ذکر اور دعا کا بیان
شواہد الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 1348 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
بلوغ المرام: 1348
الادب المفرد: 698
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 17379
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1274
حدیث نمبر: 1348
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: لم يكن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يدع هؤلاء الكلمات حين يمسي وحين يصبح:«اللهم إني أسألك العافية في ديني ودنياي وأهلي ومالي اللهم استر عوراتي وآمن روعاتي واحفظني من بين يدي ومن خلفي وعن يميني وعن شمالي ومن فوقي وأعوذ بعظمتك أن أغتال من تحتي» . أخرجه النسائي وابن ماجه وصححه الحاكم.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کو صبح و شام کبھی بھی نہیں چھوڑتے تھے «اللهم إني أسألك العافية في ديني ودنياي وأهلي ومالي اللهم استر عوراتي وآمن روعاتي واحفظني من بين يدي ومن خلفي وعن يميني وعن شمالي ومن فوقي وأعوذ بعظمتك أن أغتال من تحتي» ” اے الٰہی! میں تجھ سے عافیت کا طلبگار ہوں۔ اپنے دین، اپنی دنیا، اپنے اہل و عیال اور اپنے مال میں۔ الٰہی! میرے عیوب پر پردہ پوشی فرما دے اور مجھے امن میں رکھ خوف و ڈر سے اور میرے آگے، پیچھے، دائیں، بائیں اور اوپر سے حفاظت فرما اور میں تیری عظمت کی پناہ لیتا ہوں کہ میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں۔“ اسے نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور حاکم نے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1348]
«وَعَنِ» اور سے – «ابْنِ عُمَرَ» ابن عمر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «لَمْ يَكُنْ» نہیں تھے – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «يَدَعُ» چھوڑتے – «هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ» ان کلمات کو – «حِينَ يُمْسِي» جب شام کرتے – «وَحِينَ يُصْبِحُ» اور جب صبح کرتے: – «اللَّهُمَّ» اے اللہ! – «إِنِّي أَسْأَلُكَ» بے شک میں تجھ سے مانگتا ہوں – «الْعَافِيَةَ» عافیت – «فِي دِينِي» اپنے دین میں – «وَدُنْيَايَ» اور اپنی دنیا میں – «وَأَهْلِي» اور اپنے گھر والوں میں – «وَمَالِي» اور اپنے مال میں – «اللَّهُمَّ» اے اللہ! – «اسْتُرْ عَوْرَاتِي» میرے عیبوں کو چھپا لے – «وَآمِنْ رَوْعَاتِي» اور میرے خوف کو امن میں بدل دے – «وَاحْفَظْنِي» اور میری حفاظت فرما – «مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ» میرے سامنے سے – «وَمِنْ خَلْفِي» اور میرے پیچھے سے – «وَعَنْ يَمِينِي» اور میرے دائیں سے – «وَعَنْ شِمَالِي» اور میرے بائیں سے – «وَمِنْ فَوْقِي» اور میرے اوپر سے – «وَأَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ» اور میں تیری عظمت کی پناہ مانگتا ہوں – «أَنْ أُغْتَالَ» اس سے کہ میں اچانک ہلاک کیا جاؤں – «مِنْ تَحْتِي» اپنے نیچے سے۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «النَّسَائِيُّ» نسائی نے – «وَابْنُ مَاجَهْ» اور ابن ماجہ نے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح کہا – «الْحَاكِمُ» حاکم نے۔
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح و شام یہ کلمات (پڑھنا) نہیں چھوڑتے تھے: ”اے اللہ! میں تجھ سے اپنے دین، اپنی دنیا، اپنے گھر والوں اور اپنے مال میں عافیت کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ! میرے عیبوں پر پردہ ڈال دے اور میرے خوف کو امن میں بدل دے، اور میرے آگے سے، میرے پیچھے سے، میرے دائیں سے، میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے میری حفاظت فرما، اور میں تیری عظمت کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ اپنے نیچے سے اچانک ہلاک کیا جاؤں۔“ اسے نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور حاکم نے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1348]

تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي، الاستعاذة، باب الاستعاذة من الخسف، حديث:5531 مختصرًا جدًا، وابن ماجه، الدعاء، حديث:3871، الحاكم:1 /517، 518 وصححه، ووافقه الذهبي.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 698
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو: ”اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِي دِينِي وَأَهْلِي، وَاسْتُرْ عَوْرَتِي، وَآمِنْ رَوْعَتِي، وَاحْفَظْنِي مِنْ بَيْنَ يَدَيَّ، وَمِنْ خَلْفِي، وَعَنْ يَمِينِي، وَعَنْ يَسَارِي، وَمِنْ فَوْقِي، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي.“
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کے ساتھ دعا فرماتے تھے: ”اے اللہ! میں تجھ سے دنیا و آخرت میں معافی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ! میں تجھ سے عافیت مانگتا ہوں اپنے دین اور اہل و عیال میں، اور میرے عیبوں کو چھپا دے۔ مجھ کو خوف سے امن عطا فرما، اور آگے پیچھے، دائیں بائیں، اور اوپر سے میری حفاظت فرما۔ اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ نیچے سے پکڑا جاؤں، یعنی دھنسا دیا جاؤں۔“ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 698]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث الأدب المفرد قال الألباني: صحيح .»
«أخرجه الطبراني في الدعاء برقم: 1297، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 951» انظر صحيح الكلم الطيب: 27 و أبوداؤد: 5074 و ابن ماجه: 3871، من حديث ابن عمر
«أخرجه الطبراني في الدعاء برقم: 1297، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 951» انظر صحيح الكلم الطيب: 27 و أبوداؤد: 5074 و ابن ماجه: 3871، من حديث ابن عمر
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 17379
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي دِينِي وَدُنْيَايَ، وَأَهْلِي وَمَالِي، اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَتِي، وَآمِنْ رَوْعَتِي، وَاحْفَظْنِي مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ وَمِنْ خَلْفِي، وَعَنْ يَمِينِي وَعَنْ شِمَالِي، وَمِنْ فَوْقِي، وَأَعُوذُ بِكَ اللَّهُمَّ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يُونُسُ بْنُ خَبَّابٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يُونُسُ بْنُ خَبَّابٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ پڑھا کرتے تھے:
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي دِينِي وَدُنْيَايَ، وَأَهْلِي وَمَالِي، اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَتِي، وَآمِنْ رَوْعَتِي، وَاحْفَظْنِي مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ وَمِنْ خَلْفِي، وَعَنْ يَمِينِي وَعَنْ شِمَالِي، وَمِنْ فَوْقِي، وَأَعُوذُ بِكَ اللَّهُمَّ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي» ”اے اللہ! میں تجھ سے اپنے دین، اپنی دنیا، اپنے اہلخانہ اور اپنے مال کے بارے میں، عفو اور عافیت کا سوال کرتا ہوں، اے اللہ! میرے پوشیدہ معاملات کی پردہ پوشی فرما، میرے خوف والے معاملات کو محفوظ کر دے، میرے آگے کی طرف سے، میرے پیچھے سے میرے دائیں سے، میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے میری حفاظت فرما، اور اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں کہ نیچے کی طرف سے میرے ساتھ کوئی دھوکا ہو۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یونس بن خباب ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17379]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3196)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1274
"اللهم إني أسألك العفة والعافية في دنياي وديني وأهلي
ومالي اللهم استر عورتي وآمن روعتي واحفظني من بين يدي ومن خلفي وعن يميني وعن شمالي ومن فوقي وأعوذ بك أن اغتال من تحتي"
ومالي اللهم استر عورتي وآمن روعتي واحفظني من بين يدي ومن خلفي وعن يميني وعن شمالي ومن فوقي وأعوذ بك أن اغتال من تحتي"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اللہ! میں تجھ سے اپنی دنیا، اپنے دین، اپنے اہل و عیال اور اپنے مال میں پاک دامنی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ! میرے عیب چھپا دے، میرے خوف کو امن میں بدل دے، اور میری حفاظت فرما میرے آگے سے، میرے پیچھے سے، میرے دائیں سے، میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں کہ مجھے میرے نیچے سے دھوکے میں پکڑ لیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1274]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن ابن عباس. مجمع 1/175 الأسماء ص 138.»
قال الشيخ الألباني: صحيح