الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب صدقة التطوع
نفلی صدقے کا بیان
شواہد الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 516 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
بلوغ المرام: 516
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5816
حدیث نمبر: 516
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «ما يزال الرجل يسأل الناس، حتى يأتي يوم القيامة، وليس في وجهه مزعة لحم» .متفق عليه.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو لوگ گداگری اور بھیک مانگنے کو پیشہ ہی بنا لیتے ہیں قیامت کے روز ایسی حالت میں آئیں گے کہ ان کے چہرے پر گوشت نہیں ہو گا۔“ (بخاری و مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 516]
«وَعَنِ» اور سے – «ابْنِ عُمَرَ» ابن عمر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «مَا يَزَالُ» ہمیشہ رہتا ہے – «الرَّجُلُ» آدمی – «يَسْأَلُ النَّاسَ» لوگوں سے مانگتا – «حَتَّى يَأْتِيَ» یہاں تک کہ وہ آئے گا – «يَوْمَ الْقِيَامَةِ» قیامت کے دن – «وَلَيْسَ» اور نہیں ہوگا – «فِي وَجْهِهِ» اس کے چہرے پر – «مُزْعَةُ لَحْمٍ» گوشت کا ایک ٹکڑا۔ – «مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ» اس پر (بخاری و مسلم کا) اتفاق ہے۔
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی ہمیشہ لوگوں سے مانگتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہ ہوگا۔“ (بخاری و مسلم) متفق علیہ۔ [بلوغ المرام/حدیث: 516]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الزكاة، باب من سأل الناس تكثرًا، حديث:1474، ومسلم، الزكاة، باب كراهة المسألة للناس، حديث:1040.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5816
«ما يزال الرجل يسأل الناس حتى يأتي يوم القيامة وليس في وجهه مزعة لحم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی لوگوں سے مانگتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5816]
”آدمی لوگوں سے مانگتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5816]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. المشكاة 1839 - ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح