🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب تَحْرِيمِ الْكِبْرِ وَبَيَانِهِ:
باب: تکبر کے حرام ہونے کا بیان۔
شواہد الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 267 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
صحیح مسلم: 267، 457
صحیح بخاری: 22، 6560
سنن دارمی: 53
مسند احمد: 6526، 11533، 12469، 17369
اللؤلؤ والمرجان: 116
مصنف ابن ابی شیبہ: 28281
الفتح الربانی: 9718، 9721، 13105
صحیح ابن حبان: 222
الجامع الكامل: 50، 908، 12157، 16404
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 357
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 8073
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8073
"يدخل أهل الجنة الجنة وأهل النار النار ثم يقول الله عز وجل: أخرجوا من كان في قلبه مثقال حبة من خردل من إيمان فيخرجون منها قد اسودوا فيلقون في نهر الحياة فينبتون كما تنبت الحبة في جانب السيل ألم تر أنها تخرج صفراء ملتوية"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت والے جنت میں اور جہنم والے جہنم میں داخل کیے جائیں گے، پھر اللہ عزوجل فرمائے گا: جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہو اسے نکال لو۔ تو وہ اس جہنم سے کالے پڑے ہوئے نکالے جائیں گے، تو انہیں نہر حیات میں ڈالا جائے گا، تو وہ اس طرح اگ آئیں گے جیسے سیلاب کے کنارے دانہ اگتا ہے۔ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ پیلا اور مڑا ہوا نکلتا ہے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8073]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي سعيد. السنة 842: حم، ابن خزيمة، الآجري.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں