🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3ق. باب تَحْرِيمِ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَغَيْرِ ذٰلَكَ لِلرِّجَالِ
باب: مردوں کے لیے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں۔
شواہد الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 5410 (کل: 41 مقامات، 17 کتب)
صحیح مسلم: 5410، 5425، 5426
صحیح بخاری: 5832، 5833
سنن نسائی: 5306
سنن ابن ماجہ: 3588
مسند احمد: 8355، 11179، 11985، 13992، 16118
اللؤلؤ والمرجان: 1343
مصنف ابن ابی شیبہ: 26242، 26263، 26268
الفتح الربانی: 8013، 8015، 8021
صحیح ابن حبان: 5429، 5437
المستدرک علی الصحیحین: 7592
الجامع الكامل: 1264، 15471، 15474، 15479، 15485، 15493
السنن الكبرى للبيهقي: 4204
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8636، 8649، 8651
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6525
المعجم الکبیر للطبرانی: 9744، 13910، 13911
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3930، 6815، 6817
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4000، 4007
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4007
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا إِسْحَاقُ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي [ذُبْيَانَ] سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ قَالَ: قَالَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَلْبَسْهُ فِي الْآخِرَةِ. قَالَ: وَإِلَى جَنْبِهِ ابْنُ عُمَرَ فَقَالَ: إِذًا وَاللَّهِ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ، يَقُولُ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: (وَلِبَاسُهُمْ فِيهَا حَرِيرٌ) " قُلْتُ: رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ خَلَا قَوْلَ ابْنِ عُمَرَ، وَمَا قَالَهُ ابْنُ عُمَرَ رَوَاهُ النَّسَائِيُّ فِي الْكُبْرَى مِنْ طَرِيقِ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ بِهِ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے دنیا میں ریشم پہنا، وہ آخرت میں اسے نہیں پہن سکے گا۔“ (راوی کہتے ہیں کہ) ان کے پہلو میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما تشریف فرما تھے، انہوں نے یہ سن کر فرمایا: ”تب تو اللہ کی قسم وہ جنت میں داخل ہی نہیں ہو گا، کیونکہ اللہ عزوجل فرماتا ہے: ﴿وَلِبَاسُهُمْ فِيهَا حَرِيرٌ﴾ ”اور وہاں (جنت میں) ان کا لباس ریشم ہو گا“۔“ اس حدیث کو امام بخاری اور امام مسلم رحمہما اللہ نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے مذکورہ قول کے بغیر روایت کیا ہے، البتہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا یہ قول امام نسائی رحمہ اللہ نے 'السنن الکبریٰ' میں ہشام بن حسان کے طریق سے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب اللباس/حدیث: 4007]
تخریج الحدیث: «إسحاق بن أبي إسرائيل وحماد بن زيد وهشام بن حسان وحفصة بنت سيرين ثقات (من الحفظ)؛ أبو ذبيان خليفة بن كعب: ثقة (من الحفظ)؛ والمرفوع عند البخاري ومسلم من حديث ابن الزبير كما نص البوصيري»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده صحيح، وأصله في الصحيحين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں